• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
04/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ترال:بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر نے آج خانقاہ ترال کا دورہ کیا اور وہاں عوامی وفود کے مسائل سنے۔ دورے کے دوران مقامی لوگوں نے گاوں میں مواصلاتی نظام کی عدم دستیابی،کھیل میدان اور دیگر لازمی سہولیات کے بارے میں موصوف کو آگاہ کیا۔ موصوف نے لوگوں کے مسائل غور سے سنے اور ان کے مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ راہل گاندھی کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا میں ملیٹینٹوں کی موجودگی پر تبصرہ کرتے ہوئے بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگر اس یاترا میں عسکریت پسند موجود تھے تو پھر راہل نے انہیں جنوبی کشمیر سے سرینگر کیوں لایا۔ اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ آخر کن کانگریس لیڈروں نے راہل کو عسکریت پسندوں کے ساتھ ملایا۔

الطاف ٹھاکر نے مزید بتایا کہ کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے اور اس حوالے سے ان کا پیار بار بار ظاہر ہوتا رہا ہے۔ الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ بی جے پی اگلے اسمبلی انتخابات میں جموں وکشمیر میں پچاس سے زائد سیٹوں پر جیت درج کر کے حکومت بنائے گی،کیونکہ شمال مشرقی تین ریاستوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پارٹی نے جموں وکشمیر پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے اور آنے والے انتخابات میں یہاں پارٹی تاریخ رقم کرے گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز کانگریس رہنما نے کیمرج یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ حال ہی میں اختتام پذیر ہوئی بھارت جوڑو یاترا کے دوران انہوں نے عسکریت پسندوں کو دیکھا اور ان کو یہ بھی بولا گیا کہ ان کی ریلی پر گرینیڈ حملے ہو سکتا ہیں تاہم بھاری عوامی شرکت سے وہ ایسا نہیں کر پائے۔ راہل گاندھی نے کیمبرج یونیورسٹی میں ایک لیکچر کے دوران مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں جمہوریت پر خطرہ منڈلا رہا ہے کیونکہ بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کے لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے اور پیگاسس کے ذریعے ان کے فون کی جاسوسی بھی کرائی جا رہی ہے۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں جموں کے شہری سمیت تین افراد ممنوعہ اشیاءکے ساتھ گرفتار: پولیس

Next Post

کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

پونچھ راجوری میں سائبر سیکورٹی پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

پونچھ راجوری میں سائبر سیکورٹی پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

جموں و کشمیر حکومت نے 9 افسران کے تبادلے، تعیناتی کے احکامات جاری

جموں و کشمیر حکومت نے 9 افسران کے تبادلے، تعیناتی کے احکامات جاری

سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے: آئی جی بی ایس ایف جموں

سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے: آئی جی بی ایس ایف جموں

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

امیر ممالک غریب ملکوں کو ’شیطانی حربوں‘ سے تنگ کررہے ہیں، اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »