• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

by امت ڈیسک
04/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے ریلیف کمشنر دفتر کے باہر کشمیری پنڈت ملازمین وادی کشمیر سے جموں منتقلی کا مطالبہ 300 سے زائد دنوں سے کر رہے تھے، ان پنڈت ملازمین کا کہنا ہے کہ جب انتظامیہ ان کے مسئلے کو حل کرنے میں ناکام رہی تو انہیں ہار مان کر اپنا احتجاج معطل کرنا پڑا۔کشمیری پنڈت ملازمین نے حکومت کی جانب سے تنخواہیں بند کرنے پر ہڑتال ختم کردیجموں: تین سو دس دنوں سے احتجاج کرنے والے کشمیری پنڈت نے ہفتے کے روز اپنی ایجی ٹیشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے ریلیف کمشنر دفتر کے باہر کشمیری پنڈت ملازمین وادی کشمیر سے جموں منتقلی کا مطالبہ 300 سے زائد دنوں سے کر رہے تھے، ان پنڈت ملازمین کا کہنا ہے کہ جب انتظامیہ ان کے مسئلے کو حل کرنے میں ناکام رہی تو انہیں ہار مان کر اپنا احتجاج معطل کرنا پڑا۔ پی ایم پیکج کے تحت نوکریاں حاصل کرنے والے کشمیری پنڈت ملازمین جموں میں گزشتہ 310 دنوں سے دھرنے پر تھے اور وادی سے جموں منتقلی کا مطالبہ کررہے تھے ۔

ضلع بڈگام میں میں مئی 2022ء میں کشمیری پنڈت ملازم راہل بٹ کی ہلاکت کے بعد یہ ملازمین وادی کشمیر چھوڑ کر جموں منتقل ہوئے تھے اور احتجاج پر بیٹھے تھے۔ ان ملازمین کا اب کہنا ہے کہ تنخواہیں بند رہنے کی وجہ سے ان کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ پچھلے سات مہینوں سے احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ پنڈت ملازمین کا کہنا تھا کہ اب ہمارے پاس احتجاج ختم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ جب سرکار نے ہمارے مطالبے پورے نہیں کئے تو اب ہم مجبور ہیں احتجاج کو ختم کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔

بتادیں کہ سینکڑوں کشمیری پنڈت سرکاری ملازمین وادی سے مئی 2022 میں فرار ہو گئے تھے اور ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے جموں خطے میں منتقلی کا مطالبہ کر رہے تھےتاہم حکومت نے ان کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا وادی میں واپس نہ جانے والے ملازمین کی تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں، جس کے بعد مجبوراًانہیں اپنا احتجاج معطل کرنا پڑا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

Next Post

پونچھ راجوری میں سائبر سیکورٹی پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پونچھ راجوری میں سائبر سیکورٹی پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

پونچھ راجوری میں سائبر سیکورٹی پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

جموں و کشمیر حکومت نے 9 افسران کے تبادلے، تعیناتی کے احکامات جاری

جموں و کشمیر حکومت نے 9 افسران کے تبادلے، تعیناتی کے احکامات جاری

سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے: آئی جی بی ایس ایف جموں

سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے: آئی جی بی ایس ایف جموں

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

امیر ممالک غریب ملکوں کو ’شیطانی حربوں‘ سے تنگ کررہے ہیں، اقوام متحدہ

کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل

کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »