• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

by امت ڈیسک
05/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مینڈھر/ / پونچھ ضلع کے سرحدی علاقہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید طور پر زخمی ہو گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ کو پونچھ ضلع کے کرشنا گھائی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی ہوا۔انہوں نے بتایا کہ دھماکہ ، بظاہر اتفاقی طور پر ہوا، جس سے فوجی اہلکار زخمی ہوا۔انہوں نے بتایا کہ زخمی کی شناخت لانس نائیک را جیو کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر اور ھم پور میں فوج کے کمانڈ ہسپتال میں لے جایا گیا ہے۔دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے ایک عہدیدار نے بتایا کہ زخمی اہلکار کی حالت کے بارے میں فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ سڑک حادثے میں 1 ازجاں دوسرا زخمی

Next Post

فاروق عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
فاروق عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

فاروق عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

سرینگر میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرینگر میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

سانبہ میں زنگ آلود اینٹی ٹینک مائن برآمد

راجوری میں تعمیراتی کام کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »