• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
05/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں سوپور کے وار پورہ علاقے میں ایک پر اسرار دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک شہر ی سکمز صورہ میں پر اسرار دھماکے میں زخمی ہو گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق، وار پورہ کے رہائشی محمد جمال ڈار (عمر 50 سال )23 فروری 2023 کو اپنے کچن گارڈن میں زمین کی کھدائی کے دوران ایک پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا۔ڈار کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال سوپور منتقل کر دیا گیا تھا۔ جہاں سےاسے علاج کے لیے سکمز صورہ منتقل کیا گیا۔ زرائع نے بتایا کہ جمال ڈار اتوار کی سہ پہر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

دریں اثناء پولیس نے اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پہلےہی مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

Next Post

راجوری میں تعمیراتی کام کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سانبہ میں زنگ آلود اینٹی ٹینک مائن برآمد

راجوری میں تعمیراتی کام کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمد

امشی پورہ فرضی انکاؤنٹر میں ملوث آرمی کپتان کو عمر قید کی سزا

امشی پورہ فرضی انکاؤنٹر میں ملوث آرمی کپتان کو عمر قید کی سزا

وحید پرہ کو ڈی ڈی سی ممبر کا حلف دلایا جائے:عدالت عالیہ

وحید پرہ کو ڈی ڈی سی ممبر کا حلف دلایا جائے:عدالت عالیہ

مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے:  درخشاں

مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے: درخشاں

اودھمپور سے پی آر آئی نمائندے اور متعدد وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

اودھمپور سے پی آر آئی نمائندے اور متعدد وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »