• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی پارٹی اسمبلی الیکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے: الطاف بخاری

اپنی پارٹی اسمبلی الیکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے: الطاف بخاری

by امت ڈیسک
08/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ ان کی جماعت اسمبلی انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے کہ کب مزکری سرکار جموں و کشمیر میں الیکشن منعقد کرنے کا اعلان کرے گی۔

اپنی پارٹی اسمبلی الیکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، سید الطاف بخاریالطاف بخاری نے کہا کہ جب انہوں نے آٹھ مارچ سنہ 2020 میں نئی سیاسی جماعت تشکیل دی تھی اس وقت کشمیر کی دیگر سیاسی جماعتوں نے ان کو نشانہ بنا کر تنقید کی تھی لیکن آج وہ سیاسی جماعتیں وہی مطالبات کر رہے ہیں جو ان کا مطالبہ ہے یعنی ریاستی درجہ کی بحالی اور اسمبلی انتخابات کا انعقاد۔قابل ذکر ہے کہ مارچ سنہ 2020 کو الطاف بخاری نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر اپنی پارٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ اُس وقت دیگر سیاسی جماعتوں بالخصوص نیشنل کانفرنس کے لیڈران بشمول فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نظر بند تھے۔ ان لیڈران کو دفعہ 370کی منسوخی سے ایک روز قبل نظر بند کیا گیا تھا۔الطاف بخاری کی جماعت میں بیشتر لیڈران وہی تھے جو پی ڈی پی کو الوداع کہہ کر اس پارٹی کا حصہ بنے۔الطاف بخاری بھی پی ڈی پی کے رکن اور بی جے پی، پی ڈی پی مخلوط سرکار میں وزیر تعلیم تھے۔اپنی پارٹی کو نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی بی جے پی کا بی ٹیم قرار دے رہے ہیں۔ آج اس پارٹی نے سرینگر کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع میں تیسرا یوم تاسیس منایا۔الطاف بخاری نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے لیفٹینٹ گورنر انتظامیہ کو نشانہ بناکر کہا کہ بیروکریسی عوام کش فیصلے لے رہی ہے جس کے لیے ایل جی منوج سنہا کو سنجیدگی سے نوٹس لینا ہوگا۔

الطاف بخاری نے کہا کہ جموں کشمیر سروس سلیکشن بوڈ نے نجی کمپنی "اپ ٹک” کو سرکار نوکریوں کے امتحانات کے لئے پرچے نکلنے کا کام سونپ کر بڑی غلطی کی ہے کیونکہ اس کمپنی کے خلاف پہلے ہی کئی الزامات ہے اور کچھ ریاستوں نے اس کمپنی کو بلیک لسٹ بھی کر دیا ہے۔
قابل ذکر ہے دیگر سیاسی جماعتوں نے بھی اپ ٹک کمپنی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور انتظامیہ کے اس فیصلے کی شدید تنقید کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شہری کارروائی کے پروگرام کے تحت؛ ڈسٹرکٹ پولیس گاندربل نے وانگتھ کنگن میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا

Next Post

6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

جموں میں ایپ ٹیک کمپنی کے خلاف احتجاج، لاٹھی چارج

جموں میں ایپ ٹیک کمپنی کے خلاف احتجاج، لاٹھی چارج

جموں میں امیدواروں پر لاٹھی چارج، سیاسی لیڈران کی مذمت

جموں میں امیدواروں پر لاٹھی چارج، سیاسی لیڈران کی مذمت

جموں وکشمیر میں بھی رنگوں کا تہوار ہولی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

جموں وکشمیر میں بھی رنگوں کا تہوار ہولی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

مارچ سیشن :وادی کشمیر میں 12ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

مارچ سیشن :وادی کشمیر میں 12ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »