• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل:امیت شاہ

عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل:امیت شاہ

by امت ڈیسک
12/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون کے وزیر امیت شاہ نے حیدرآباد میں مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس(سی آئی ایس ایف) کے 54 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران مرکزی وزیر داخلہ نے پریڈ کی سلامی لی اور سی آئی ایس ایف کے میگزین سینٹینیل-2023 اور کافی ٹیبل بک کا اجرا کیا۔
اپنے خطاب میں امیت شاہ نے کہا کہ سی آئی ایس ایف کی 53 سالہ تاریخ اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ اس نے ملک کی اقتصادی ترقی میں بہت زیادہ تعاون کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی ملک اسی وقت آگے بڑھ سکتا ہے جب اس کے صنعتی اداروں، ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی آئی ایس ایف کے ہر ایک اہلکار نے گزشتہ 53 سالوں کے دوران سی آئی ایس ایف کے مقاصد کی تکمیل کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر کے قوم کی انمول خدمات انجام دی ہیں۔مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون کے وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے لیے $5 ٹریلین معیشت کا ہدف مقرر کیا ہے اور اسے حاصل کرنے کے لیے ہمارے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور قومی اہمیت کے اداروں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی پروٹوکول کو جدید ترین ٹیکنالوجی جیسے روبوٹکس، مصنوعی ذہانت سے لیس کرکے ناقابل تسخیر بنایا گیا ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ مرکزی وزارت داخلہ بندرگاہوں، ہوائی اڈوں اور صنعتی اکائیوں کی حفاظت کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے سی آئی ایس ایف کو تمام جدید ترین ٹیکنالوجیز سے لیس کرنے کے لیے تمام تر انتظامات کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں وائرل فلو کیسوں میں غیرمعمولی اضافہ

Next Post

وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمین گاہ تباہ

اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمین گاہ تباہ

اننت ناگ میں ملی ٹینسی سرگرمیوں میں ملوث ملزم کا رہائشی مکان منسلک

اننت ناگ میں ملی ٹینسی سرگرمیوں میں ملوث ملزم کا رہائشی مکان منسلک

دوحہ جانے والے بھارتی طیارےکی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

دوحہ جانے والے بھارتی طیارےکی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

استاد کو نشے کی حالت میں پاکر ڈوڈہ میں گاﺅں والوں نے سرکاری اسکول کو مقفل کر دیا

استاد کو نشے کی حالت میں پاکر ڈوڈہ میں گاﺅں والوں نے سرکاری اسکول کو مقفل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »