• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ میں دوسو سیب درخت کاٹے گئے

بجبہاڑہ میں دوسو سیب درخت کاٹے گئے

by امت ڈیسک
27/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،27مارچ(یو این آئی)جنوبی کشمیر کے کانڈی پورہ بجبہاڑہ میں درمیانی شب نامعلوم افراد نے زائد از دو سو سیب کے درختوں کو تہیہ تیغ کیا جس کے خلاف لوگوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب بجبہاڑہ کے کانڈی پورہ علاقے میں نامعلوم افراد سیب کے باغ میں گھس آئے اور وہاں پر زائد ازدو سو درختوں کو کاٹ کر جاے وقوع سے فرار ہوئے۔
معراج احمد ڈار نامی ایک شہری نے بتایا کہ پیر کی صبح جوں ہی جراثیم کش ادویات چھڑکنے کی خاطر باغ میں پہنچے تو ان کے پیرو ں تلے اس وقت زمین کھسک گئی جب انہوں نے باغ کو تہس نہس پایا ۔
انہوں نے کہاکہ پانچ باغ مالکان کے زائد از دو سو سیب کے قریب سیب کے درختوں کو پوری طرح سے کاٹا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عمر بھر کی کمائی پر نامعلوم افراد نے پانی پھیر دیا ۔

مقامی لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ ملوثین کو جلدازجلد بے نقاب کرکے اُنہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

Next Post

کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

ایل جی نے جموں و کشمیر میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے   اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی نے جموں و کشمیر میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

کپواڑہ میں کمسن بچی ڈوب کر لقمہ اجل، علاقے کہرام

کپواڑہ میں کمسن بچی ڈوب کر لقمہ اجل، علاقے کہرام

‘اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کی گئی تو ہم گاؤں چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے’

'اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کی گئی تو ہم گاؤں چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے'

بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »