• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
‘اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کی گئی تو ہم گاؤں چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے’

‘اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کی گئی تو ہم گاؤں چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے’

by امت ڈیسک
28/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے ڈانگری حملے کے متاثرین نے پیر کو مقامی سرپنچ کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کہ گئی تو وہ گاؤں چھوڑ کر کسی محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ وہ انتظامیہ کی جانب سے دیئے گئے معاوضے کو بھی واپس کردیں گے۔ یاد رہے کہ یکم جنوری کو جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے ڈانگری گاؤں میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے کئی گھروں پر حملہ کردیا تھا جس میں کئی بے گناہوں کی موت واقع ہوئی تھی۔

راجوری حملے کے متاثرین نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہمیں نا ہی ملازمت کی ضرورت ہے اور ناہی ہمیں پیسے کی ضرورت ہے۔ ہمیں عسکریت پسندوں اور ان کے حامیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔ اگر انتظامیہ کی جانب سے ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے تو ہم اس گاؤں سے نقل مکانی کرکے کہیں اور چلیں جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمیں اس معاملے میں ابھی تک عسکریت پسندوں کے شامل ہونے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ملی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حملہ کرنے والے عسکریت پسندوں کو جلد از جلد سزائے موت دی جائے اور ان عسکریت پسندوں کے ساتھ ملوث مقامی لوگوں کو بھی بے نقاب کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں کمسن بچی ڈوب کر لقمہ اجل، علاقے کہرام

Next Post

بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار

شب قدر 17 اپریل کو، 20 اپریل کو چاند نظر آیا تو ایک روزہ قضا روزے کے لیے جائیں:مفتی ناصرالاسلام

شب قدر 17 اپریل کو، 20 اپریل کو چاند نظر آیا تو ایک روزہ قضا روزے کے لیے جائیں:مفتی ناصرالاسلام

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے جے سی بی آپریٹر لقمہ اجل

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے جے سی بی آپریٹر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »