• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں پولیس حراست سے 2 جنگجو فرار، تلاشی آپریشن جاری*

بارہمولہ میں پولیس حراست سے 2 جنگجو فرار، تلاشی آپریشن جاری*

by امت ڈیسک
05/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بارہمولہ، 05 اپریل: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں گزشتہ سال 17 مئی کو ایک شراب کی دکان پر گرینیڈ پھینکنے کے واقعہ میں ملوث دو جنگجو پولیس کی حراست سے فرار ہو گئے ہیں. ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسندوں کی شناخت معروف نذیر اور شاہد شوکت کے طور پر کی گئی، جنہیں گزشتہ سال 19 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا، آج صبح بارہمولہ پولیس اسٹیشن سے فرار ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے ان کی گرفتاری کے لئے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔ اہلکار نے بتایا کہ عسکریت پسند پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں درج تھے اور سحری کے وقت فرار ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت اور بھوٹان نے جیگاؤں کے قریب سرحد پر پہلی مربوط چیک پوسٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا

Next Post

صورتحال قابو میں ہے: کوویڈکیسز مزید بڑھے تو حکومت تازہ گائیڈ لائنز جاری کرے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
صورتحال قابو میں ہے: کوویڈکیسز مزید بڑھے تو حکومت تازہ گائیڈ لائنز جاری کرے گی

صورتحال قابو میں ہے: کوویڈکیسز مزید بڑھے تو حکومت تازہ گائیڈ لائنز جاری کرے گی

حکومت نے محکمہ تعمیرات عامہ (آر اینڈ بی) کی تنظیم نو کو اگلے احکامات تک موخر کر دیا

حکومت نے محکمہ تعمیرات عامہ (آر اینڈ بی) کی تنظیم نو کو اگلے احکامات تک موخر کر دیا

صدر اسپتال سرینگر میں چار برس قبل پیش آئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

صدر اسپتال سرینگر میں چار برس قبل پیش آئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

قومی لوک عدالت 13 مئی کو سری نگر میں منعقد ہوگی۔

روپیہ نہیں گر رہا ہے بلکہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے: نرملا سیتا رمن

اسٹینڈ اپ انڈیا اسکیم کے تحت 80فیصد قرض خواتین کاروباریوں کو منظور کیے گئے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »