• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صدر اسپتال سرینگر میں چار برس قبل پیش آئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

صدر اسپتال سرینگر میں چار برس قبل پیش آئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

by امت ڈیسک
05/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: چار برس قبل صدر اسپتال سرینگر میں پیش آئے واقعہ کے تناظر میں 2 میڈیکل افسران کے خلاف تحقیقات کا حکم صادر کیا گیا ہے۔ 6 فروری 2018 میں صدر اسپتال سرینگر میں لشکر کے کمانڈر نوید جٹ کو چھڑانے کی خاطر کیے گئے حملے کے 4 برس بعد محکمۂ صحت و طبی تعلیم نے اس وقت سینٹرل جیل میں تعینات دو میڈیکل افسران کے خلاف تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے ۔ حکم نامے کے مطابق تحقیقات کے لیے جی ایم سی سرینگر کے پرنسپل کو بطور انکوئری افسر مقرر کیا گیا ہے اور اس سے 30 دن کے اندر اندر اپنی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کو کہا گیا۔ محکمۂ صحت وطبی تعلیم کی طرف سے رواں ماہ 3 تاریخ کو جاری کیے گئے حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ ڈاکٹر سجاد رؤف اور ڈاکٹر زینت حسین کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے پرنسپل جی ایم سی سرینگر کو انکوائری افسر مقرر کرنے کی منظور دی گئی ہے۔ ایسے میں تحقیقاتی افسر کو تفصیلی رپورٹ اپنی سفارشات کے ساتھ 30 دن کے اندر جمع کرنا ہوگی۔

جاری کردہ حکم نامے کے مطابق چیف میڈیکل آفیسر سرینگر انکوائری آفیسر کو تحقیقات میں ہر طرح کا تعاون پیش کریں گے۔ تاکہ رپوٹ کو وقت مقرر پر جمع کرایا جاسکے۔ واضح رہے کہ لشکر طیبہ کے کمانڈر نوید جٹ 4 برس قبل یعنی 6 فروری 2018 کو صدر اسپتال میں پولیس اہلکاروں پر حملے کے بعد فرار ہوا تھا۔ اس وقت سینٹرل جیل میں تعینات دو میڈیکل افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے ہی نوید جٹ کو علاج و معالجہ کی غرض سے صدر اسپتال سرینگر منتقل کرنے کو کہا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت نے محکمہ تعمیرات عامہ (آر اینڈ بی) کی تنظیم نو کو اگلے احکامات تک موخر کر دیا

Next Post

قومی لوک عدالت 13 مئی کو سری نگر میں منعقد ہوگی۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post

قومی لوک عدالت 13 مئی کو سری نگر میں منعقد ہوگی۔

روپیہ نہیں گر رہا ہے بلکہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے: نرملا سیتا رمن

اسٹینڈ اپ انڈیا اسکیم کے تحت 80فیصد قرض خواتین کاروباریوں کو منظور کیے گئے ہیں

اسمبلی انتخابات کروائیں، AAP جمہوریت کو مضبوط کرنے میں یقین رکھتی ہے: شنگاری

اسمبلی انتخابات کروائیں، AAP جمہوریت کو مضبوط کرنے میں یقین رکھتی ہے: شنگاری

اسرائیلی پولیس کے فلیش پوائنٹ یروشلم مسجد میں داخل ہوتے ہی جھڑپیں شروع ہوئیں*

جموں و کشمیر حکومت نے ایس پی ٹریفک جموں کو منسلک کیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »