• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
70کروڑ منشیات ضبط معاملہ : سی ار پی ایف اہلکار گرفتار

70کروڑ منشیات ضبط معاملہ : سی ار پی ایف اہلکار گرفتار

by امت ڈیسک
07/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر پولیس نے سرینگر میں 70 کروڑ روپیہ مالیت کی ہیروئن برآمد کرکے دو منشیات فروشوں کو حراست میں لیا۔معلوم ہوا ہے کہ جمعے کے روز اس کاروبار میں ملوث تیسرے منشیات فروش کو بھی دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔پولیس نے جمعرات کے روز سی آر پی ایف اہلکار سمیت دو افراد کو حراست میں لیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا ہے کہ سی آر پی ایف اہلکار سجاد احمد بڈانہ ساکن کرناہ 160بٹالین سی آر پی ایف میں تعینات ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق معاملے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا ۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ سری نگر پولیس نے دو منشیات فروش جن کی شناخت سجاد احمد بڈانہ ساکن نچان کرناہ اور ظہیر احمد ٹنچ ساکن امروی کرناہ کے بطور ہوئی ہے کو حراست میں لیا۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے گیارہ لاکھ 82ہزار پانچ سو روپیہ نقدی، 11کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جے پی دلباغ سنگھ نے نے بتایا کہ کپواڑہ ، بارہمولہ ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں ڈرون کے ذریعے ہتھیار اور ممنوع نشیلی اشیاء اس طرف بھیجنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی ماہ سے سیکورٹی فورسز نے ڈرون کے ذریعے اس طرف گرائے گئے ہتھیاروں اور نشیلی اشیاء کو برآمد کرکے ضبط کیا۔ان کے مطابق منشیات کے کاروبارے میں ملوث افراد کا سراغ لگایا جارہا ہے اور ان کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں منشیات کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر جموں وکشمیر پولیس نے بڑے پیمانے پر مہم شروع کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مشروط پاسپورٹ اجراء کرنا آئینی حقوق کی خلاف ورزی: التجا مفتی

Next Post

درگاہ حضرت شیخ نور الدین ولی ریشی اور تاریخی خانقاہ میں جمعتہ المبارک کے موقعے پر عقیدت مندوں کا جم غفیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
درگاہ حضرت شیخ نور الدین ولی ریشی اور تاریخی خانقاہ میں جمعتہ المبارک کے موقعے پر عقیدت مندوں کا جم غفیر

درگاہ حضرت شیخ نور الدین ولی ریشی اور تاریخی خانقاہ میں جمعتہ المبارک کے موقعے پر عقیدت مندوں کا جم غفیر

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

پلوامہ کے سڑک حادثے میں معمر شخض کی موت 5 دیگر زخمی

سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

کپواڑہ میں سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلنے سے پولیس اہلکار لقمہ اجل

DAK منشیات کے اسمگلروں کے لیے سزائے موت کا خواہاں

DAK منشیات کے اسمگلروں کے لیے سزائے موت کا خواہاں

صوبائی کمشنر کشمیر نے ائرپورٹ روڈ ہمہامہ میں جاری بیوٹیفیکیشن کے کاموں کا معائنہ کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے ائرپورٹ روڈ ہمہامہ میں جاری بیوٹیفیکیشن کے کاموں کا معائنہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »