• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سعودی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے اہم ملاقات

سعودی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے اہم ملاقات

by امت ڈیسک
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی جو کہ شام کی عرب ممالک سےعلیحدگی کے خاتمے کی طرف اہم پیشرفت ہے۔ رائٹرز کے مطابق شام میں طویل خانہ جنگی کے نتیجے میں باقی عرب ممالک سے تعلقات منقطع ہونے کے بعد سعودی عرب کے کسی اعلیٰ سفارت کار کا شام میں یہ پہلا دورہ ہے۔

سعودی سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملاقات میں شام کے تنازعے کے سیاسی حل کے لیے درکار اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا جو شام کی عرب شناخت کا ضامن ہوگا۔

دوسری جانب شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق بشار الاسد کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی آزاد اور حقیقت پسندانہ پالیسیوں سے خطے کو فائدہ پہنچا ہے۔

تاہم دونوں رہنماؤں کے بیانات میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا جس کی میزبانی ریاض آئندہ ماہ کرے گا۔ اگرچہ خلیجی عرب وزرائے خارجہ، مصر، عراق اور اردن کے ہم منصبوں نے عرب لیگ کی میٹنگ میں شام کی ممکنہ واپسی پر تبادلہ خیال کیا تھا لیکن تاحال اس حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انتظامیہ نے کولگام میں خانہ بدوش خاندان کو ان کے مویشیوں سمیت بچایا

Next Post

کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار

کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار

حزب اللہ اور حماس کے سربراہوں کی بیروت میں ملاقات، مزاحمت کے محور پر تبادلہ خیال

’’اسرائیل فلسطین امن‘‘ میں سہولت کاری کے لیے تیار ہیں: چین

اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

تونس کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا

تونس کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا

امت شاہ نے سرحدی علاقوں میں سڑکوں کی تیز رفتار تعمیر اور باڑ لگانے کی ہدایت دی ہے

امت شاہ نے سرحدی علاقوں میں سڑکوں کی تیز رفتار تعمیر اور باڑ لگانے کی ہدایت دی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »