• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حزب اللہ اور حماس کے سربراہوں کی بیروت میں ملاقات، مزاحمت کے محور پر تبادلہ خیال

’’اسرائیل فلسطین امن‘‘ میں سہولت کاری کے لیے تیار ہیں: چین

سعودی عرب اور ایران نے بات چیت کے ذریعے سفارتی تعلقات بحال کرکے اچھی مثال قائم کی: چینی وزیر خارجہ کن گینگ

by امت ڈیسک
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ کِن گینگ نے پیر کو اپنے اسرائیلی اور فلسطینی ہم منصبوں کو بتایا کہ چین اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی خبر رساں ادارے ’’ ژنہوا‘‘ نے بتایا کہ کِن گینگ نے کہا ہے کہ "چین اسرائیل اور فلسطین دونوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ سیاسی جرات کا مظاہرہ کریں اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اقدامات کریں۔ چین اس میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے” ۔

کن گینگ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب ایلی کوہن سے ٹیلفونک گفتگو میں کہا ہے کہ چین اسرائیل اور فلسطین کے درمیان موجودہ کشیدگی پر فکر مند ہے۔ چین کی اولین ترجیح صورت حال کو کنٹرول میں لانا اور تنازع کو بڑھنے یا کنٹرول سے باہر ہونے سے روکنا ہے۔

چینی وزیر نے دونوں فریقوں پر زور دیا کہ وہ پرسکون رہیں۔ تحمل سے کام لیں اور اشتعال انگیز بیانات یا اقدامات سے گریز کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ تنازع کے حل کی کلید امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز اور دو ریاستی حل پر عمل درآمد کرنے میں ہے۔

چینی وزیر خارجہ نے گزشتہ ماہ اعلان کردہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدے میں چین کے کردار کی طرف بھی اشارہ کیا اور کہا کہ سعودی عرب اور ایران نے حال ہی میں بات چیت کے ذریعے سفارتی تعلقات بحال کیے ہیں جو بات چیت کے ذریعے اختلافات پر قابو پانے کی ایک اچھی مثال ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار

Next Post

اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

تونس کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا

تونس کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا

امت شاہ نے سرحدی علاقوں میں سڑکوں کی تیز رفتار تعمیر اور باڑ لگانے کی ہدایت دی ہے

امت شاہ نے سرحدی علاقوں میں سڑکوں کی تیز رفتار تعمیر اور باڑ لگانے کی ہدایت دی ہے

بارہمولہ میں عصمت دری کے الزام میں سرپنچ گرفتار

بارہمولہ میں عصمت دری کے الزام میں سرپنچ گرفتار

کشمیر میں سیلاب جیسی خطرناک صورتحال نہیں، لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں: CE I&FC

کشمیر میں سیلاب جیسی خطرناک صورتحال نہیں، لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں: CE I&FC

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »