• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار

کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار

by امت ڈیسک
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نیروبی: ایک دلچسپ واقعے میں ایک نوجوان برقع پہن کر عینک لگا کر خواتین کے شطرنج کے مقابلے میں شریک ہوا لیکن وہ پکڑا گیا ہے۔

25 سالہ اسٹینلے اومونڈی نے 2023 کینیا اوپن فیمیل مقابلے میں شریک ہوا۔ اس نے مقابلے میں برقع پہنا اور کہا کہ وہ پردے دار ہے اور شطرنج کی مشہور کھلاڑی بھی ہے۔ سر سے پیر تک برقعے میں رہتے ہوئے اس نے اپنا نام ’میلی سینٹ اوور‘ درج کرایا۔

لیکن مقابلے کے شرکا جلد ہی بھانپ گئے کہ مسلسل جیتنے والا شخص مشکوک ہے اور استفسار پر معلوم ہوا کہ وہ خاتون کی بجائے مرد ہے۔ اپنی چوری پکڑے جانے کے بعد اس نے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ’وہ شدید مالی مشکلات کا شکار تھا لیکن اب تمام نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہے۔

کینیا میں شطرنج تنظیم کے سربراہ برنارڈ وانہیلا نے کہا کہ اگرچہ زندگی بھر تو نہیں لیکن کچھ عرصے تک ان پر شطرنج کے مقابلے میں شرکت کی پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔

انتظامیہ نے بتایا کہ حجاب کرنے پر کسی کو اعتراض نہیں لیکن ہم نے دیکھا کہ اسٹینلے نے خود کو ماہر شاطر نہیں بتایا تھا لیکن اپنے سامنے انتہائی تجربہ کار خواتین کو بھی شکست دیدی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں اس پر شک گزرا۔ سب سے بڑھ کو وہ مردانہ جوتے پہنے ہوئے تھا جس پر شک یقین میں بدل گیا۔

کھیل کے دوران اسٹینلے کچھ نہیں بولا یہاں تک کہ جب مقابلے کا نمبر دیا گیا تب بھی وہ خاموش رہا تھا۔ پھر اس نے کھیل کے دوران بھی خواتین کھلاڑیوں سے کوئی بات نہیں کی تھی۔

شطرنج کے کھیل میں فراڈ کا یہ کینیا میں پہلا واقعہ ہے جس کی انعامی رقم 3000 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے اہم ملاقات

Next Post

’’اسرائیل فلسطین امن‘‘ میں سہولت کاری کے لیے تیار ہیں: چین

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
حزب اللہ اور حماس کے سربراہوں کی بیروت میں ملاقات، مزاحمت کے محور پر تبادلہ خیال

’’اسرائیل فلسطین امن‘‘ میں سہولت کاری کے لیے تیار ہیں: چین

اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

تونس کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا

تونس کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا

امت شاہ نے سرحدی علاقوں میں سڑکوں کی تیز رفتار تعمیر اور باڑ لگانے کی ہدایت دی ہے

امت شاہ نے سرحدی علاقوں میں سڑکوں کی تیز رفتار تعمیر اور باڑ لگانے کی ہدایت دی ہے

بارہمولہ میں عصمت دری کے الزام میں سرپنچ گرفتار

بارہمولہ میں عصمت دری کے الزام میں سرپنچ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »