• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاک وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت آئیں گے

پاک وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت آئیں گے

by امت ڈیسک
20/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے 4 تا 5 مئی کو بھارت آئیں گے۔ پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ آئندہ ماہ بھارت کے شہر گووا میں 4 اور 5 مئی کو ہونے والے ای سی او وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ واضح رہے کہ بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ بشمول پاکستان کے بلاول بھٹو زرداری اور چین کے کن گینگ کو مئی میں ہونے والی اعلیٰ سطحی میٹنگ کے لیے مدعو کیا تھا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا آخری اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہوا تھا۔

پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 اور 5 مئی کو گوا میں ہونے والی ایس سی او کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ قابل ذکر ہے کہ 2011 میں حنا ربانی کھر کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ بھارت ہوگا۔ کھر اس وقت وزیر مملکت برائے امور خارجہ تھی۔ واضح رہے کہ جون 2001 میں شنگھائی میں قائم ہونے والی ایس سی او کے آٹھ مکمل اراکین ہیں، جن میں اس کے چھ بانی اراکین، چین، قزاقستان، کرغزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔ ہندوستان اور پاکستان 2017 میں مکمل رکن کے طور پر شامل ہوئے۔ ایران اس کا رکن بننے والا تازہ ترین ملک ہے اور ہندوستانی صدارت میں پہلی دفعہ ایک مکمل رکن کے طور پر گروپنگ کے اجلاس میں شرکت کرے گا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

Next Post

پونچ میں فوجی گاڑی آتشزدگی کی شکار، چار اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پونچ میں فوجی گاڑی آتشزدگی کی شکار، چار اہلکار ہلاک

پونچ میں فوجی گاڑی آتشزدگی کی شکار، چار اہلکار ہلاک

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک، ایک زخمی: فوج

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک، ایک زخمی: فوج

*جموں و کشمیر میں چاند نظر آنے کی کوئی گواہی نہیں ملی۔ عید ہفتہ کو ہوگی: مفتی ناصر الاسلام*

*جموں و کشمیر میں چاند نظر آنے کی کوئی گواہی نہیں ملی۔ عید ہفتہ کو ہوگی: مفتی ناصر الاسلام*

کولگام میں پی ڈی ڈی ملازمین  نے اوقاف صدر سمیت 4 کی پٹائی کی

کولگام میں پی ڈی ڈی ملازمین نے اوقاف صدر سمیت 4 کی پٹائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »