• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شاہ رخ خان، کوہلی، یوگی، راہل گاندھی سمیت کئی شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلیو ٹک سے محروم

شاہ رخ خان، کوہلی، یوگی، راہل گاندھی سمیت کئی شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلیو ٹک سے محروم

by امت ڈیسک
21/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: جمعرات کو مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے کئی ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بلیو ٹک ہٹادیا ہے۔ ٹوئٹر پر بلیو ٹک کے ذریعے صارف کے اکاؤنٹ کی تصدیق کی جاتی تھی کہ یہ اکاؤنٹ جعلی نہیں بلکہ اصلی ہی ہیں تاہم اب یہ بلیو ٹک صارفین کے ویریفائیڈ اکاؤنٹس سے ہٹادیئے گئے ہیں۔

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن جن کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد 48 ملین سے زیادہ ہے جبکہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جن کے ٹوئٹر پر 43 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں وہ بھی ٹوئٹر کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے محروم ہوگئے۔ وہیں عالیہ بھٹ کے ٹوئٹر پر 21 ملین سے زیادہ فاورز ہیں اور انوشکا شرما کے 23 ملین سے زیادہ فاورز ہیں ان کے بھی اکاؤنٹ سے بلیو ٹک غائب ہوگیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی کو 55 ملین سے زیادہ لوگ ٹوئٹر پر فالو کرتے ہیں اس کے علاوہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو، ماسٹر بلاسٹر سچن تینڈولکر سمیت اور بھی کئی ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بلیو ٹک ہٹا دیئے گئے ہیں۔

وہیں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی بلیو ٹک سے محروم کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی ٹوئٹر سبسکرپشن سروس کے تحت بلیو ٹک ہٹائے جارہے ہیں۔ مسک نے اکتوبر 2022 میں ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد مفت بلیو ٹک پروگرام کو کرپٹ قرار دیا تھا اور اکاؤنٹ کو ویری فائیڈ کرانے کا عمل ماہانہ فیس سے مشروط کر دیا تھا۔ مسک نے نومبر 2022 کے شروع میں ٹوئٹر بلیو سروس کو متعارف کرایا لیکن سبسکرپشن پلان متعارف کرانے کے بعد معروف شخصیات اور اداروں کے ناموں کے جعلی مصدقہ اکاؤنٹس کی بھرمار ہوگئی تھی جس کے بعد اسے معطل کردیا گیا۔ بعد ازاں 12 دسمبر 2022 کو اسے کچھ تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ پیش کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں پی ڈی ڈی ملازمین نے اوقاف صدر سمیت 4 کی پٹائی کی

Next Post

پونچھ حملے میں مارے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پونچھ حملے میں مارے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

پونچھ حملے میں مارے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی نے پونچھ حملے کی مذمت کی

عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی نے پونچھ حملے کی مذمت کی

*پونچھ میں آرمی گاڑی پر حملے کے خلاف جموں میں احتجاج*

*پونچھ میں آرمی گاڑی پر حملے کے خلاف جموں میں احتجاج*

*ایک اور سلائیڈز پہلگام-چندنواری روڈ بلاک*

*ایک اور سلائیڈز پہلگام-چندنواری روڈ بلاک*

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »