• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

by امت ڈیسک
21/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں جمعرات کو ملی ٹنٹ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا راجوری- پونچھ کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بٹہ ڈوریا علاقے کے گھنے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کرکے وہاں ممکنہ طور پر چھپے جنگجوئوں کی تلاش شروع کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے اور ممکنہ طور پر وہاں چھپے جنگجوئوں کی تلاش کے لئے ڈورن اور سنفر کتوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور راجوری سرحدی اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور سرحد پر چوکسی کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔
بعض ذرائع کے مطابق این آئی اے کی ایک ٹیم جائے وقوعہ کا دورہ کرنے والی ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق ضلع پونچھ کے بھمبر گلی علاقے میں جمعرات کو ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوانوں برسر موقع ہی از جان جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ جنگجووں نے فوجی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے بعد گرینیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں گاڑی میں آگ لگ گئی۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور جموں و کشمیر کی دیگر سیاسی جماعتوں نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جموں میں ویشو ہند پریشد اور بجرنگ دل نے اس واقعے کے خلاف احتجاج درج کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*ایک اور سلائیڈز پہلگام-چندنواری روڈ بلاک*

Next Post

مشن یوتھ کو جموں و کشمیر میں عوامی خدمت، نوجوانوں کی مصروفیت میں نمایاں شراکت کے لیے وزیر اعظم کا ایوارڈ ملا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
مشن یوتھ کو جموں و کشمیر میں عوامی خدمت، نوجوانوں کی مصروفیت میں نمایاں شراکت کے لیے وزیر اعظم کا ایوارڈ ملا

مشن یوتھ کو جموں و کشمیر میں عوامی خدمت، نوجوانوں کی مصروفیت میں نمایاں شراکت کے لیے وزیر اعظم کا ایوارڈ ملا

ایل جی نے جے اینڈ کے بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کی راجیہ پرسکار تقریب میں شرکت کی۔

ایل جی نے جے اینڈ کے بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کی راجیہ پرسکار تقریب میں شرکت کی۔

وادی بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

وادی بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پی ایم مودی نے کہا کہ نوجوان سرکاری ملازمین نیو انڈیا کی ترقی میں سب سے اہم کردار ادا کریں گے

پی ایم مودی نے کہا کہ نوجوان سرکاری ملازمین نیو انڈیا کی ترقی میں سب سے اہم کردار ادا کریں گے

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »