امت نیوز ڈیسک //
ضلع کشتواڑ میں جمع کی شام کو اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب ایک سومو پر بھاری پتھر گر آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور ازجاں جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہے۔
جموں کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کشتواڑ کے دجن روڑ پر رونما ہوا جب ایک بھاری پتھر سومو پر اچانک گر آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقعہ پر ہی ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔
حادثے کے فور بعد زخموں کو نزدیکی اسپتال کشتواڑ منتقل کیا گیا جہاں پر ایک حالت نازک بتائی جاتی ہے۔









