• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کےلیے پاکستان کے ساتھ مذکی بحالی مشکل: وزیر خارجہ

بھارت کےلیے پاکستان کے ساتھ مذکی بحالی مشکل: وزیر خارجہ

by امت ڈیسک
26/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کے روز کہا کہ بھارت کے لیے پاکستان کے ساتھ بات چیت کو دوبارہ شروع کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ پڑوسی ملک سرحد پار دہشت گردی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ جے شنکر نے کہا کہ ‘ہمارے لیے ایک ایسے پڑوسی سے تعلق رکھنا بہت مشکل ہے جو ہمارے خلاف سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے۔ ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ وہ سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دینے، اس کی سرپرستی کرنے اور اسے انجام دینے کا ارتکاب نہ کریں۔ ہمیں امید ہے کہ ایک دن ہم اس مقام تک ضرور پہنچ جائیں گے۔

جے شنکر کا یہ تبصرہ اس وقت آیا جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا کوئی امکان ہے؟ جس انھوں نے یہ باتیں منگل کو پانامہ سٹی میں پانامہ کی وزیر خارجہ جنینا تیوانے مینکومو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ جے شنکر پانامہ کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وہ پیر کو پاناما سٹی پہنچے اور پاناما کے نائب وزیر برائے خارجہ امور ولادیمیر فرانکوس نے ان کا استقبال کیا۔ پاناما کے بعد وہ کولمبیا اور ڈومینیکن ریپبلک کا دورہ کریں گے۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی ممکنہ بحالی کی قیاس آرائیوں کے درمیان جئے شنکر کا یہ تبصرہ ایک ایسے اہم وقت پر آیا ہے جب پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو اگلے ماہ گوا میں ہونے والے ایس سی او کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت آنے والے ہیں۔ بلاول بھٹو کا دورہ حالیہ دنوں میں کسی بھی پاکستانی رہنما کا بھارت کا پہلا اعلیٰ سطحی دورہ ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق وزیر پربھو دیال اور سابق رکن اسمبلی پپو بھرتول نے بارہویں کا امتحان پاس کیا

Next Post

اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی تو کسان نہیں بچیں گے:ستیہ پال ملک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی تو کسان نہیں بچیں گے:ستیہ پال ملک

اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی تو کسان نہیں بچیں گے:ستیہ پال ملک

لاک ڈاؤن کے بعد جاپان میں بچوں کے رونے کا مقابلہ پھر شروع

لاک ڈاؤن کے بعد جاپان میں بچوں کے رونے کا مقابلہ پھر شروع

عرب میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ کون ہیں؟

عرب میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ کون ہیں؟

کووڈ متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز

کووڈ متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز

سونا گیس ایجنسی کے مالک کو "ورلڈ پیس ہارمنی” ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سونا گیس ایجنسی کے مالک کو "ورلڈ پیس ہارمنی" ایوارڈ سے نوازا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »