• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بلاول بھٹو کا بھارت دورہ دونوں ممالک کے لیے سود مند: نظر احمد لاوے

بلاول بھٹو کا بھارت دورہ دونوں ممالک کے لیے سود مند: نظر احمد لاوے

by امت ڈیسک
29/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

کولگام: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے سابق راجیہ سبھا کے رکن اور جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے نائب صدر نظر احمد لاوے نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہم جنس شادی same sex marriage کے معاملہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشرقی روایات، بھارتی سماج اور مذہبی تعلیمات کے بالکل برعکس ہے، اگر یہ ہمارے ملک میں نافذ ہوجاتا ہے تو اس سے نہ صرف یہ کہ سماج میں اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے بلکہ منفی اثرات کے امکان سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے عدالت عظمی سے اس عرضی کو خارج کرنے کی اپیل کی ہے ۔

G20 کانفرنس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ ایک خوش آئند قدم ہے اور اس سے دوستانہ تعلقات کے علاوہ روزگار اور تعمیر و ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے،اس کے علاوہ متعدد ممالک کے لوگوں کی کشمیر آمد سے یہاں کی معشیت میں بھی بہتری کے امکانات روشن ہونگے۔گوا میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی آمد کے امکان کے معاملہ پر انہوں نے کہا کہ اس سے ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری کے امکانات روشن ہونگے اور مزید شعبوں میں تعلقات کے بہتر مواقع فراہم ہونگے۔

انہوں نے بلاول بھٹو کے بھارت آمد کے امکان کا خیر مقدم کرتے ہوہے کہا کہ ان کا ہندوستان آنا یہ خوش آئند قدم ہے اور اس طرح دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات بہتر ہوں گیے۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے اِن تمام تر امور پر روشنی ڈالی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر میں سلیب سے گر کر ایک شخص کی موت

Next Post

آئی آئی ایم سی کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ پی ایم کے من کی بات پروگرام نے حقیقی بھارت کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

آئی آئی ایم سی کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ پی ایم کے من کی بات پروگرام نے حقیقی بھارت کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے

جی ایچ ایس بالکوٹ اڑی میں ایل او سی کے قریب صحت سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

جی ایچ ایس بالکوٹ اڑی میں ایل او سی کے قریب صحت سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

پانی جمع ہونے سے الصفا کالونی کے مکین پریشان

پانی جمع ہونے سے الصفا کالونی کے مکین پریشان

*سرینگر میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق*

راجوری میں ایل او سی کے قریب فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دو فوجی ہلاک

پاک، چین مخالفت کے باوجود سرینگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس کرانے کا اعلان

سرینگر کے علاقوں میں بجلی کی طویل بندش سے لوگ پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »