• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر حتمی ووٹر لسٹ 27 مئی کو شائع ہوگی

جموں و کشمیر حتمی ووٹر لسٹ 27 مئی کو شائع ہوگی

by امت ڈیسک
14/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):جموں و کشمیر میں جدید ووٹر لسٹ 27 مئی کو شائع کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق خصوصی ووٹر لسٹ کی مہم 6 مئی کو مکمل کر لی گئی ہے اور 15 مئی تک دعوے اور اعتراضات نمٹانے کے بعد متعلقہ محکمہ 27 مئی کو نئی ووٹر لسٹ شائع کرے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خصوصی ووٹر لسٹ مہم میں ریاست میں تقریباً 95 ہزار نئے ووٹرز کا اضافہ ہوا ہے۔ تاہم دعووں اور اعتراضات کو نمٹانے کے بعد ووٹرز کی تعداد میں پانچ سے دس فیصد تک اتار چڑھاؤ ممکن ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی حد بندی کے بعد ووٹر لسٹ کی نظرثانی کا کام 2022 میں کیا گیا تھا۔ حتمی ووٹر فہرست 25 نومبر 2022 کو جاری کی گئی تھی۔ اس میں جموں و کشمیر میں ووٹرز کی تعداد میں سات لاکھ 72 ہزار کا اضافہ ہوا۔ ووٹرز کی کل تعداد 8359771 تک پہنچ گئی۔

اس میں 4291687 مرد ووٹرز اور 4067900 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 184 تیسری جنس کے ووٹرز بھی شامل تھے۔ قابل ذکر ہے کہ ریاستی اسمبلی 2018 سے تحلیل ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ چیف الیکٹورل آفیسر کی جانب سے حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ’’جموں و کشمیر میں رواں برس کے آخر تک بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کے ساتھ ساتھ پارلیمانی انتخابات کرائے جا رہے ہیں تاہم اس دوران اسمبلی انتخابات کے تعلق سے انہوں نے کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔ اس سے پہلے چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا نے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد نہ ہونے کی وجہ سے ایک خلا پیدا ہوا ہے اور اسے پُر کرنے کی ضرورت ہے۔ جموں وکشمیر میں 5 برس سے صدر راج نافذ ہے۔ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات 2014 میں منعقد ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*کولگام میں سڑک حادثہ میں 5 زخمی*

Next Post

سری نگر میں کپواڑہ کا ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

سری نگر میں کپواڑہ کا ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*بارہمولہ سڑک حادثہ میں دو سالہ بچے کی موت*

بڈگام کے مجرو گاؤں میں محاصرہ اور تلاشی مہم جاری

بڈگام کے مجرو گاؤں میں محاصرہ اور تلاشی مہم جاری

ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے "نگر دیوس” پروگرام کا آغاز کیا۔

ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے "نگر دیوس" پروگرام کا آغاز کیا۔

جی ٹونٹی اجلاس : کشمیر میں سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات، سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیاں

جی ٹونٹی اجلاس : کشمیر میں سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات، سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »