• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام کے مجرو گاؤں میں محاصرہ اور تلاشی مہم جاری

بڈگام کے مجرو گاؤں میں محاصرہ اور تلاشی مہم جاری

by امت ڈیسک
14/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بیروہ علاقے کے چوری مجرو گاؤں میں سیکورٹی فورسز اور ایس او جی کی ایک مشترکہ ٹیم نے محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا۔ آج دوپہر آر آر اور ایس او جی نے بیروہ علاقے کے چوری مجرو گاؤں کو اپنے محاصرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاشی شروع کردی۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو سیل کرکے تلاشی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ اچانک محاصرہ اور تلاشی کاروائی سے مقامی عوام میں خوف و ہراس دیکھا جارہا ہے۔ جو لوگ کھیتوں میں کام کر رہے تھے انہوں نے اپنے گھروں کا رخ کیا۔

فوج راہ گیروں اور مقامی باشندوں سے بھی پوچھ گچھ کر رہی ہے اور داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سیکورٹی فورسز نے مقامی نوجوانوں کو مکانوں کی تلاشی کے لیے اٹھایا ہے۔ وہیں ضلع اننت ناگ میں آج صبح حلقہ انتخاب کوکرناگ کے اندروان ساگم علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے بعد عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔

واضح رہے کہ سرینگر میں جی۔20 میٹنگ کے پیش نظر کشمیر میں سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس اجلاس کی تاریخ قریب آنے کے ساتھ ساتھ سرینگر سمیت وادی کے بیشتر اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے ناکوں کا جال بچھایا ہے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بارہمولہ سڑک حادثہ میں دو سالہ بچے کی موت*

Next Post

ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے "نگر دیوس” پروگرام کا آغاز کیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے "نگر دیوس” پروگرام کا آغاز کیا۔

ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے "نگر دیوس" پروگرام کا آغاز کیا۔

جی ٹونٹی اجلاس : کشمیر میں سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات، سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیاں

جی ٹونٹی اجلاس : کشمیر میں سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات، سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیاں

سری نگر کی خاتون کا شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

سری نگر کی خاتون کا شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری

*جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے*

پاکستان کے حالات کے پیش نظر سرحدوں پر چوکسی

راجوری میں ایل او سی پر درانداز کو روکا گیا، حراست میں لیا گیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »