• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
370 آئین ہند میں آرٹیکل 370 "عارضی شق "میں رکھا گیا تھا:امت شاہ

370 آئین ہند میں آرٹیکل 370 "عارضی شق "میں رکھا گیا تھا:امت شاہ

by امت ڈیسک
16/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ دفعہ 370 آئین ہند میں شروع سے ہی "عارضی شق میں رکھا گیا تھا۔ اسے آئین بنانے والوں نے "بڑی ہی ذہانت” کے ساتھ اس شق میں رکھا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ آرٹیکل370 جب بنایا گیا تھا، تو اسے آئین ہند میں” عارضی شق” میں رکھا گیا. شاہ نے کہا کہ آئین ساز اسمبلی کے مباحثوں کے ریکارڈ سے آرٹیکل پر ہونے والی بحثیں بھی غائب تھیں اور اس آرٹیکل کے مباحثے بھی پرنٹ نہیں ہوئے تھے۔شاہ نے کہا کہ یہ بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جس نے بھی اس کا مسودہ تیار کیا تھا اور وہ لوگ جو دستور ساز اسمبلی کا حصہ تھے نے کتنی سمجھداری سے اسے پیش کیا اور کس طرح بہت سوچ بچار کے بعد "عارضی” لفظ داخل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آئین ہند میں آرٹیکل عارضی نہیں ہوسکتا، البتہ اس میں ترمیم کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا گیا، لیکن کیا اگر اینڈکس میں اسے عارضی کے شق میں نہیں رکھا گیا ہوتا تو کیا ہوتا۔

واضح رہے کہ 2019 میں عام انتخابات میں جیت کے بعد بی جے پی حکومت نے 5 آگست 2019 کو دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا ۔ اس دفعہ سے جموں و کشمیر کو نیم خودمختار حیثیت اور خصوصی اختیارات حاصل تھے۔دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ریاست جموں و کشمیر کو مرکز کے زیرِ انتظام دو علاقوں میں تقسیم کیا گیا جس میں ایک کا نام جموں و کشمیر اور دوسرے کا لداخ ہوگا ۔

بتادیں کہ دفعہ 370 کے اطلاق سے ریاست جموں و کشمیر کو ایک خاص مقام حاصل تھا اور پارلیمنٹ میں جو قانون بنتے تھے وہ تب تک جموں و کشمیر میں لاگو نہیں ہوتے جب تک اسے جموں و کشمیر کی اسمبلی پاس نہیں کرتی۔بتادیں کہ امت شاہ نے دہلی میں مرکز اور ریاستوں میں پارلیمنٹ، ریاستی مقننہ، مختلف وزارتوں اور قانونی اداروں کے عہدیداروں کے لیے قانون سازی کے مسودے پر تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزراء پرہلاد جوشی، ارجن رام میگھوال اور مرکزی داخلہ سکریٹری سمیت کئی معززین موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وی دی ہیلپنگ ہینڈز فاؤنڈیشن کے بانی کو بھارت ویبھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا

Next Post

*اساتذہ کو سخت تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جسمانی سزا کے لیے قید ہو سکتی ہے: سی ای او اننت ناگ*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
*اساتذہ کو سخت تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جسمانی سزا کے لیے قید ہو سکتی ہے: سی ای او اننت ناگ*

*اساتذہ کو سخت تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جسمانی سزا کے لیے قید ہو سکتی ہے: سی ای او اننت ناگ*

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

مشتبہ خاتون درانداز کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*قاضی گنڈ کا نوجوان سعودی عرب میں انتقال کر گیا۔ اہل خانہ کا قتل کا الزام*

ڈی سی سری نگر نے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی میٹنگ کی صدارت کی۔

ڈی سی سری نگر نے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی میٹنگ کی صدارت کی۔

*نیشنل ایوارڈ یافتہ کھلاڑی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات*

*نیشنل ایوارڈ یافتہ کھلاڑی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »