• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

مشتبہ خاتون درانداز کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

by امت ڈیسک
16/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اوڑی: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے ایل او سی پر ایک مشتبہ خاتون جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ پاک مقبوضہ کشمیر کی ایک درانداز تھی جو آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی اسے سیکورٹی فورسز نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

بتایا جارہا ہے کہ خاتون کمل کوٹ کے علاقے میں ایل او سی عبور کر کے کی کوشش کر رہی تھی، فوجیوں نے اسے روکنے کی بھی کوشش کی، لیکن اس نے توجہ نہیں دی۔ اس کے بعد فوجیوں نے اس پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔ اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل اوڑی کے ایل او سی پر ایک دراندازی کی کوشش بھی کی گئی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا تھا۔ اس سے قبل گزشتہ کل ضلع راجوری کے ترکنڈی منجا کوٹ نامی علاقہ میں ایک 27 سالہ پاکستانی شہری محمد عثمان کو دراندای کے الزام میں بھارتی فوج نے حراست میں لے لیا تھا، اس کے بعد اس نوجوان کو پوچھ گچھ کے لئے اعلی حکام کے حوالہ کیا گیا تھا۔

اس معاملہ پر حکام نے بتایا کے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے پاکستانی درانداز کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ راجوری کے تارکنٹی علاقہ سے در اندازی کی کوشش کر رہا تھا۔ جہاں اعلی حکام نے اس سے پوچھ گچھ کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*اساتذہ کو سخت تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جسمانی سزا کے لیے قید ہو سکتی ہے: سی ای او اننت ناگ*

Next Post

*قاضی گنڈ کا نوجوان سعودی عرب میں انتقال کر گیا۔ اہل خانہ کا قتل کا الزام*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*قاضی گنڈ کا نوجوان سعودی عرب میں انتقال کر گیا۔ اہل خانہ کا قتل کا الزام*

ڈی سی سری نگر نے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی میٹنگ کی صدارت کی۔

ڈی سی سری نگر نے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی میٹنگ کی صدارت کی۔

*نیشنل ایوارڈ یافتہ کھلاڑی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات*

*نیشنل ایوارڈ یافتہ کھلاڑی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات*

پی ایم مودی نے روزگار میلہ میں تقریباً 71 ہزار تقرری خط تقسیم کئے

پی ایم مودی نے روزگار میلہ میں تقریباً 71 ہزار تقرری خط تقسیم کئے

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

*سرینگر سڑک حادثے میں کپواڑہ خاتون زخمی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »