• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نئی فلم. پالیسی سے وادی میں فلم شوٹنگ عروج پر پہنچے گی: ایل جی

نئی فلم. پالیسی سے وادی میں فلم شوٹنگ عروج پر پہنچے گی: ایل جی

by امت ڈیسک
23/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ نئی فلم پالیسی کی وجہ سے کشمیر میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے دروازے کھلے ہیں جس کی وجہ سے گزشتہ برس میں تین سو سے زائد فلموں اور سیریلز کی شوٹنگ یہاں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس 1 کروڑ 88 لاکھ سیاحوں نے جموں کشمیر میں کی سیر و تفریح کی۔ منوج سنہا نے جموں کشمیر میں ہوئی ترقی کی تفصیل بھی پیش کی اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یونین ٹریٹری میں کافی تعمیر و ترقی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ سرینگر میں جی ٹوینٹی سمٹ کا دوسرا روز ہے جس میں سولہ ممالک کے 60 مندوبین حصہ لے رہے ہیں۔

سرینگر میں اس اجلاس کو پر امن طور سے منعقد کرنے کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایس کے آئی سی سی کی جانب جانے والے تمام راستے عام لوگوں کے لیے بند کیے گئے ہیں اور بلواڈ پر سیکورٹی فورسز کی اجازت کے بغیر کسی کو چلنے کی اجازت نہیں ہے۔جی ٹوینٹی کے لیے انتظامیہ گزشتہ مہینوں سے شہر سرینگر کے بلواڈ اور پولو ویو کی رنگ و روغن کرنے میں مشغول تھی۔

جی ٹوینٹی "ٹورزم ورکنگ گروپ” کا تیسرا اجلاس ہورہا ہے ج کہ اس سے قبل گجرات اور سلیگڑی میں دو سمٹ منعقد ہوئیں ہے۔سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں ہورہی اس دو روز سمٹ منعقد میں مندوبین "فلم ٹورزم فار النامک گروتھ اینڈ کلچرل پریزورویسن” کے عنوان پر تبادلہ خیال اور مشاورت کرکے مسودہ تیار کریں گے۔اس مسودے کو گوا میں ہونے والی چوتھی جی ٹوینٹی سمٹ پر مزید تبادلہ خیال کرکے مندوبین منظور کرکے ایک پالسی بنائے گے۔

سرینگر میں ہورہی سمٹ میں چین، ترکی، سعودی عرب، انڈونیشیا اور مصر نے شرکت نہیں کی۔ چین نے کشمیر میں جی ٹوینٹی سمٹ منعقد کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ سمٹ "متنازعہ خطے” میں منعقد نہیں کرنی تھی۔ جی ٹوینٹی میں دنیا کے بیس بڑے ممالک بشمول ارجنٹینا، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، جرمنی، فرانس، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، میکسیکو، روس، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکی، برطانیہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*کولگام پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور آخری کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے تک تلاش جاری رہے گی*

Next Post

ہندواڑہ میں غیر قانونی زیر تعمیر شاپنگ کمپلیکس مسمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
ہندواڑہ میں غیر قانونی زیر تعمیر شاپنگ کمپلیکس مسمار

ہندواڑہ میں غیر قانونی زیر تعمیر شاپنگ کمپلیکس مسمار

یو پی ایس سی کے نتائج کااعلان ،جموں وکشمیر کے 8اُمیدوارسرخرو،وسیم بٹ کو7واں مقام حاصل

یو پی ایس سی کے نتائج کااعلان ،جموں وکشمیر کے 8اُمیدوارسرخرو،وسیم بٹ کو7واں مقام حاصل

کرناہ کے گاؤں سے دماغی طور پر غیر مقامی خاتون کی لاش برآمد

شوپیاں گاؤں میں اسکول سے ملحقہ تالاب میں بچہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

جموں و کشمیرآزادی سے ہندوستان کا حصہ، پاکستان کو بات کرنے کا حق نہیں:مرکزی وزیر سیاحت جی کے ریڈی

جموں و کشمیرآزادی سے ہندوستان کا حصہ، پاکستان کو بات کرنے کا حق نہیں:مرکزی وزیر سیاحت جی کے ریڈی

برطانوی سپیشل فورسز نے 11 مسلمان ملکوں میں خفیہ کارروائی کی: رپورٹ

برطانوی سپیشل فورسز نے 11 مسلمان ملکوں میں خفیہ کارروائی کی: رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »