• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ میں غیر قانونی زیر تعمیر شاپنگ کمپلیکس مسمار

ہندواڑہ میں غیر قانونی زیر تعمیر شاپنگ کمپلیکس مسمار

by امت ڈیسک
23/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں میونسپل کمیٹی ہندواڑہ نے منگل کے روز ایک غیر قانونی زیر تعمیر شاپنگ کمپلیکس کو مسمار کردیا۔

میونسپل کمیٹی کا کہنا تھا کہ یہ زمین کھسرہ نمبر 1464، 65، 66، 67 اور 71 میونسپل حدود میں آتی ہے۔

میونسپل کمیٹی کے عہدیداران نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ میونسپل دفتر کے اجازت کے بغیر کوئی بھی تعمیراتی کام نا کریں۔

ادھر مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ میونسپل کمیٹی کے افسران نصف عمارتیں مکمل ہونے کے بعد منہدم مہم کا آغاز کرتی ہے، جس سے عام لوگوں کا پیسہ ضائع ہوجاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نئی فلم. پالیسی سے وادی میں فلم شوٹنگ عروج پر پہنچے گی: ایل جی

Next Post

یو پی ایس سی کے نتائج کااعلان ،جموں وکشمیر کے 8اُمیدوارسرخرو،وسیم بٹ کو7واں مقام حاصل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
یو پی ایس سی کے نتائج کااعلان ،جموں وکشمیر کے 8اُمیدوارسرخرو،وسیم بٹ کو7واں مقام حاصل

یو پی ایس سی کے نتائج کااعلان ،جموں وکشمیر کے 8اُمیدوارسرخرو،وسیم بٹ کو7واں مقام حاصل

کرناہ کے گاؤں سے دماغی طور پر غیر مقامی خاتون کی لاش برآمد

شوپیاں گاؤں میں اسکول سے ملحقہ تالاب میں بچہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

جموں و کشمیرآزادی سے ہندوستان کا حصہ، پاکستان کو بات کرنے کا حق نہیں:مرکزی وزیر سیاحت جی کے ریڈی

جموں و کشمیرآزادی سے ہندوستان کا حصہ، پاکستان کو بات کرنے کا حق نہیں:مرکزی وزیر سیاحت جی کے ریڈی

برطانوی سپیشل فورسز نے 11 مسلمان ملکوں میں خفیہ کارروائی کی: رپورٹ

برطانوی سپیشل فورسز نے 11 مسلمان ملکوں میں خفیہ کارروائی کی: رپورٹ

سعودی عرب نے ’ستاروں پر کمند‘ کیسے ڈالی؟

سعودی عرب نے ’ستاروں پر کمند‘ کیسے ڈالی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »