• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
19 سالہ تلگو نوجوان ، امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی سازش میں گرفتار _ وائٹ ہاؤس پر ٹرک سے حملہ۔

19 سالہ تلگو نوجوان ، امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی سازش میں گرفتار _ وائٹ ہاؤس پر ٹرک سے حملہ۔

by امت ڈیسک
24/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

آن لائن رپورٹ:

امریکی صدر جو بائیڈن کے قتل کا منصوبہ تیار کرنے کے الزام میں ایک تلگو نژاد نوجوان کو وائٹ ہاؤس کی پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ پیر کو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے کے قریب ایک نوجوان جو ٹرک لے کر وائٹ ہاؤس کے بیریکیڈ سے ٹکرا گیا پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ اس وقت پولیس کو ٹرک پر نازی جھنڈا ملا۔

پولیس نے نوجوان کی شناخت 19 سالہ سائی ورشیت کندولا کے طور پر کی ہے۔ جب اس سے پوچھ تاچھ کی گئی تو اس نے اعتراف کیا کہ وہ چھ ماہ سے امریکی صدر پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ جس پر، اس کے خلاف ریش ڈرائیونگ، املاک کو تباہ کرنے اور صدر کے قتل کی سازش کے مقدمات درج کیے گئے۔ امریکی اور ہندوستانی میڈیا نے اس واقعہ کی رپورٹس پیش کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی ورشیت کندولا چیسٹ فیلڈ، میسوری ریاست، امریکہ میں مقیم تھا ۔ اس نے 2022 میں مارکویٹ سینئر ہائی اسکول سے گریجویشن کیا۔ سائی ورشیٹ، جو حال ہی میں میسوری سے واشنگٹن ڈی سی کے لیے اڑان بھری تھی وہاں پہنچنے کے بعد اس نے ایک ٹرک کرایہ پر لے کر سیدھا وائٹ ہاؤس چلا گیا۔ پولیس نے اسے پہلے بیریکیڈ پر پکڑ لیا۔ اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

سائی ورشیت کے ٹرک میں پائے جانے والے نازی جھنڈا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ وہ جرمن نازی نظریے کا حامی ہے۔

دریں اثنا، حکام نے یہ معاملہ منگل کی صبح صدر جو بائیڈن کے علم میں لایا۔ وہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ سائی ورشیت کے بارے میں مکمل تفصیلات جمع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سائی ورشیت کا تعلق تلنگانہ سے ہے یا آندھراپردیش سے اس کا فوری علم نہیں ہو سکا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

متحرک دیہاتوں کی ترقی سے ملک کی سرحدی حفاظت میں مزید اضافہ ہوگا: امت شاہ

Next Post

*کشتواڑ پولیس کے ایس آئی یو نے کشتواڑ کے متعدد مقامات پر چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
*کشتواڑ پولیس کے ایس آئی یو نے کشتواڑ کے متعدد مقامات پر چھاپے

*کشتواڑ پولیس کے ایس آئی یو نے کشتواڑ کے متعدد مقامات پر چھاپے

G20: مندوبین کا دورہ مغل باغات، پولو ویو مارکیٹ کا دورہ بھی متوقع

G20: مندوبین کا دورہ مغل باغات، پولو ویو مارکیٹ کا دورہ بھی متوقع

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

*اننت ناگ میں کار سے ٹرک کی ٹکر سے کولگام کے شخص کی موت*

کولگام میں پی ڈی ڈی ملازمین  نے اوقاف صدر سمیت 4 کی پٹائی کی

راجوری گاؤں میں سیلاب میں پھنسے 2 افراد کو بچا لیا گیا*

پی ایم مودی نے گجرات میں 4,400 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیراعظم مودی نے جی 20 سربراہی اجلاس میں فعال کردار ادا کیا: میکسیکو کے سفیر*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »