• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایکناتھ شندے کا منوج سنہا سے کشمیر میں مہاراشٹر بھون بنانے کا مطالبہ

ایکناتھ شندے کا منوج سنہا سے کشمیر میں مہاراشٹر بھون بنانے کا مطالبہ

by امت ڈیسک
11/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں اپنے عیال کے ساتھ نجی سیر و تفریح کے لیے آئے ہیں اور آج انہوں نے یہاں ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ایکناتھ شندے جموں وکشمیر کے تین روزے کی تفریح کے لیے آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کل جموں کے کٹرہ میں وشنودیوی مندر میں پوجا کی اور آج سرینگر پہنچے۔ ایکناتھ شندے نے ایل جی منوج سنہا کے نام‌ مکتوب لکھا ہے جس میں انہوں نے سرینگر میں مہاراشٹر بھون تعمیر کرنے کی گزارش کی ہے۔

کشمیر میں مہاراشٹر بھون بنانے کا ایکناتھ شندے نے مطالبہ کیاشندے نے لکھا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت سے کشمیر میں ترقی ہوئی ہے اور ملک کے ساتھ اس کا اختلاط مکمل ہوا۔ انہوں نے لکھا ہے کہ اس ضمن میں سرینگر میں زمین کا ایک پلاٹ مہاراشٹر بھون کے لیے مختص کیا جائے اور یہ بھون مہاراشٹر کی تہذیب، فن اور پکوان دکھانے میں ہی نہیں بلکہ مختلف تقاریب کو منعقد کرنے کی بھی جگہ رہی گی۔

انہوں مزید لکھا ہے کہ اس بھون میں مہاراشٹر سے کشمیر آنے والے سیاحوں، تجار، طلباء اور افسران کو رہائش مہیا ہوگی۔ جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے ایکناتھ شندے کے ساتھ آج سرینگر کے راج بھون میں ملاقات کی۔ منوج سنہا کے دفتر نے دونوں لیڈران کی ایک تصویر ٹویٹر پر شیئر کی۔ اس ٹویٹ میں لکھا تھا کہ منوج سنہا کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے فرزند ڈاکٹر ایس ای شندے کے ساتھ ملاقات کرکے بے حد خوشی ہوئی۔ تاہم منوج سنہا نے شندے کی جانب سے سرینگر میں مہاراشٹر بھون بنانے کی گزارش پر کوئی ذکر نہیں کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈگو طیارہ خراب موسم کی وجہ سے پاکستان میں بھٹک گیا

Next Post

کشمیر میں ہتھیار پہنچانے کےلئے پاکستانی آئی ایس آئی خواتین کا استعمال کررہی ہے: اوجلا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
کشمیر میں ہتھیار پہنچانے کےلئے پاکستانی آئی ایس آئی خواتین کا استعمال کررہی ہے: اوجلا

کشمیر میں ہتھیار پہنچانے کےلئے پاکستانی آئی ایس آئی خواتین کا استعمال کررہی ہے: اوجلا

ظہور وٹالی کی تین غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

ظہور وٹالی کی تین غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

*پونچھ میں CASO کے دوران مشتبہ آئی ای ڈی، دیگر مواد برآمد*

*شمالی کشمیر میں ایک پل کے نیچے سے آئی ای ڈی برامد

"آپریشن *منشیات سے پاک کولگام* جاری”

"آپریشن *منشیات سے پاک کولگام* جاری"

*جموں و کشمیر میں موسم میں بہتری، وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں سے راحت ملی*

کل سے ہلکی بارش کی پیش گوئی*_

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »