• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ظہور وٹالی کی تین غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

ظہور وٹالی کی تین غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

by امت ڈیسک
12/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کو ظہور احمد شاہ و نالی کے نام پر درج تین غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کیں ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے 2017 میں شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے باغات پورہ ہندواڑہ کے رہائشی ظہور وٹالی کو عسکری فنڈنگ معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے 13.3 مرلہ،8.6 مرلہ اور 10.3 مرلہ کی اراضی کو پیر کی صبح فرق کیا اور اراضی کے اردگرد نوٹس چسپاں کر دئے۔

ایجنسی نے مذکورہ جائیداد کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ این آئی اے نے خصوصی این آئی اے عدالت پیٹالہ ہاو س کورٹس، نئی دہلی کے حکم پر مقدمہ زیر نمبر آرسی-2017/10 / این آئی اے / ڈی ایل آئی کے سلسلے میں رواں سال 31 مئی کو گردوارہ کے قریب باغات سری نگر میں وٹالی کے گھر کو پہلے ہی قرق کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں ہتھیار پہنچانے کےلئے پاکستانی آئی ایس آئی خواتین کا استعمال کررہی ہے: اوجلا

Next Post

*شمالی کشمیر میں ایک پل کے نیچے سے آئی ای ڈی برامد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
*پونچھ میں CASO کے دوران مشتبہ آئی ای ڈی، دیگر مواد برآمد*

*شمالی کشمیر میں ایک پل کے نیچے سے آئی ای ڈی برامد

"آپریشن *منشیات سے پاک کولگام* جاری”

"آپریشن *منشیات سے پاک کولگام* جاری"

*جموں و کشمیر میں موسم میں بہتری، وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں سے راحت ملی*

کل سے ہلکی بارش کی پیش گوئی*_

*کپوارہ میں آر بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر پر ٹیچر نے تحصیلدار پر مبینہ طور پر حملہ کیا*

*جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم، 3 زخمی*

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

’یاترا سیکورٹی کے دوران 60ہزار اہلکار تعینات رہیں گے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »