• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں امسال 20564 امیدوار نیٹ امتحان میں کامیاب

جموں و کشمیر میں امسال 20564 امیدوار نیٹ امتحان میں کامیاب

by امت ڈیسک
14/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے منگل کے روز NEET UG 2023 کے نتائج کا اعلان کیا ہے، جس میں جموں و کشمیر سے 20564 امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق قومی اہلیت و داخلہ ٹیسٹ یوجی 2023 میں ملک بھر سے 20 لاکھ 38 ہزار 596 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 11 لاکھ 45 ہزار 976 نے امتحان پاس کیا۔

جاری کردہ بیان کے مطابق جموں و کشمیر میں 36 ہزار 431 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی جن میں سے 20 ہزار 5 سو 64 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی جن میں جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے عبد الباسط نے آل انڈیا رینکنگ میں 113 واں مقام حاصل کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*اٹل دلو مرکز میں سکریٹری، MHA میں بارڈر مینجمنٹ کے طور پر تعینات*

Next Post

*جموں کشمیر کے علاقوں میں 4 تازہ زلزلے*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
اسلامک اسٹیٹ کے مشتبہ سربراہ ابو حسین القرشی شام میں مارے گئے: ترک صدر اردگان

*جموں کشمیر کے علاقوں میں 4 تازہ زلزلے*

کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

کپواڑہ میں دو ملی ٹینٹوں کی ہلاکت بڑی کامیابی: اے ڈی جے پی

اترکاشی میں دفعہ 144 نافذ، مسلمان خوف کے باعث نقل مکانی پر مجبور

اترکاشی میں دفعہ 144 نافذ، مسلمان خوف کے باعث نقل مکانی پر مجبور

درخشاں اندرابی جیسوں کا انتخابات کے بعد نام و نشان نہیں ملے گا:عمر عبداللہ

درخشاں اندرابی جیسوں کا انتخابات کے بعد نام و نشان نہیں ملے گا:عمر عبداللہ

این آئی اے نے وحید پرہ کو امریکہ جانے کی  اجازت نہیں دی

این آئی اے نے وحید پرہ کو امریکہ جانے کی اجازت نہیں دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »