• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گزشتہ 20 برس سے ’پروفیشنل جل پری‘ کا روپ دھارنے والی خاتون

گزشتہ 20 برس سے ’پروفیشنل جل پری‘ کا روپ دھارنے والی خاتون

by امت ڈیسک
21/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

آسٹریلیا: اگرآپ گوگل پر ہینا فریزر کا نام تلاش کریں تو وہ وہ خود کو ماڈل، ڈانسر، اداکاراور سب سے بڑھکر باضابطہ (پروفیشنل) جل پری قرار دیتی ہیں۔ اب انہیں جل پری کے روپ میں کام کرتے ہوئے 20 برس ہوچکے ہیں۔

وہ اپنی خاص جل پری والی دم اور لباس کے ساتھ دنیا کے مشہور ساحلوں اور سمندروں میں تیراکی کرچکی ہیں۔ وہ اکثر کہتی رہتی ہیں کہ ’دم لگاؤ‘ سفر پہ جاؤ اور دنیا بھر کے لوگ بھی انہیں جل پری ہی کہتے ہیں۔ باہاماس کے پانیوں میں وہ ٹائیگرشارک کے ساتھ بھی تیر چکی ہیں جو ان کی زندگی کا یادگار سفر تھا۔ میکسکو میں ان کا سامنا گریٹ وائٹ شارک سے ہوا تھا۔

یینا کہتی ہیں کہ وہ پانی کے اندر جانے والی جل پری ہیں اور ایک مںٹ تک سانس روک کے خاص انداز میں تیراکی کرسکتی ہیں۔ 2003 میں وہ پہلی مرتبہ جل پری بنی تھیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اب وہ مہنگے ترین تیراکی کے سوٹ اور خاص دم کے ساتھ تیرتی ہیں۔

انہوں نے 1984 کی مشہور فلم اسپلیش میں جل پری کے کردار کو دیکھ کر ویسا لباس بنانے کا ارادہ کیا۔ اس وقت بھی یہ لباس اور جل پری کی دم ہزاروں ڈالر کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ازخود جل پری کے پہناوے بنائے اور اب ان کے پاس جل پری کے 14 جوڑے ہیں۔ اکثر سوٹ نیوپرین سے بنے ہیں جن پر مچھلیوں کی جلد جیسے چھلکے بھی ہیں اور آخر میں مچھلی والی دم لگی ہے۔

ہینا باقاعدہ ورزش اور سانس کی مشق کرتی ہیں تاکہ وہ پانی میں اپنا وجود برقرار رکھتے ہوئے کرتب دکھاسکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

34 افسران کو نان فنکشنل گریڈ میں رکھا گیا۔ پولیس چیف دلباغ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Next Post

*ایوشی سوڈان نئے ڈی سی کپواڑہ*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
*ایوشی سوڈان نئے ڈی سی کپواڑہ*

*ایوشی سوڈان نئے ڈی سی کپواڑہ*

سرینگر میں تین دن بعد غرقآب شدہ بچے کی لاش بازیاب

سرینگر میں تین دن بعد غرقآب شدہ بچے کی لاش بازیاب

آج پوری دنیا میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے

آج پوری دنیا میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی ایلون مسک سے ملاقات

وزیر اعظم نریندر مودی کی ایلون مسک سے ملاقات

خاتون بی جے پی ایم ایل اے نے بلدی انجینئر کوتھپڑ رسید کردیا‘ ویڈیووائرل

خاتون بی جے پی ایم ایل اے نے بلدی انجینئر کوتھپڑ رسید کردیا‘ ویڈیووائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »