• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وقف، غیر اوقاف جائیداد کی نشاندہی کے لیے ضلع کمیٹیاں تشکیل

سرینگر عیدگاہ میں نماز عید پر پابندی

by امت ڈیسک
28/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :انتظامیہ نے تاریخی عیدگاہ سرینگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے مسلمانان کشمیر کو مطلع کیا ہے کہ تاریخی عیدگاہ سرینگر میں نماز عید ادا کرنے کے حوالے سے 9بجے صبح کا جو پروگرام دیا تھا، ضلع انتظامیہ نے آج صبح انجمن کے ذمہ داروں کو مطلع کیا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عیدگاہ سرینگر میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انجمن نے اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

انجمن نے کہا کہ ’’یہ حد درجہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے دیدہ و دانستہ عیدین کے بڑے دینی اجتماعات منعقد ہونے نہیں دئے جا رہے ہیں جو کہ سراسر اسلامی تعلیمات اور شرعی احکامات میں مداخلت کے مترادف ہے۔‘‘ انجمن نے اس امر پر بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ انجمن کے سربراہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی مختلف دینی، ملی، سیاسی، سماجی تنظیموں اور سیول سوسائٹی کی جانب سے رہائی کے حوالے سے مسلسل اپیلوں کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے جو حد درجہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔قابل ذکر ہے کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد سے لگاتار عیدگاہ میں بڑے دینی اجتماعات خاص کر عید نماز پر مسلسل پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے عیدگاہ میں لگاتار آٹھ عید نمازوں کی ادائیگی پر پابندی عائد کرنے کی عوامی حلقوں کی جانب سے بھی سخت مذمت کی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رواں برس حج ادا کرنے والے سب سے کم عمر حاجی کی تصاویر وائرل

Next Post

کشمیر میں عید الاضحی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
کشمیر میں عید الاضحی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

کشمیر میں عید الاضحی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور دیگر لیڈران نے کی عید مبارک پیش

صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور دیگر لیڈران نے کی عید مبارک پیش

یاتریوں کا پہلا قافلہ جموں سے روانہ

یاتریوں کا پہلا قافلہ جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا: اودھم پور حادثہ میں ڈی ایس پی سمیت 4 زخمی

امرناتھ یاترا: اودھم پور حادثہ میں ڈی ایس پی سمیت 4 زخمی

23 سالہ نوجوان شرنز آبشار میں پھسل کر جاں بحق

23 سالہ نوجوان شرنز آبشار میں پھسل کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »