امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ کے چندوسہ کے شرنز آبشار علاقے میں پھسل کر 23 سالہ نوجوان لقمہ اجل بن گیا۔
حکام نے بتایا کہ پوشہ ناگ کریری کے جاوید احمد نامی نوجوان شرنز آبشار پر پھسل گیا۔
جس کے بعد علاقے میں بچاو آپرہشن شروع کیا گیاجس دوران نوجوان کو نکال کر نزدیکی طبی مرکز منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔