• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
04/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی ہے۔ نیشنل سینٹر سیسمالوجی کے مطابق لداخ میں منگل کی صبح 7 بجکر 38 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز کرگل کے شمال میں 401 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی ہے۔تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی ہوئی اطلاع نہیں ہے۔لداخ کے کارگل میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی ہے۔ حکام نے بتایا کہ صبح 7.38 بجے آنے والے زلزلے کا مرکز کارگل سے 401 کلومیٹر شمال میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ زلزلہ 150 کلومیٹر کی گہرائی میں 38.12 ڈگری طول بلد اور 76.82 ڈگری طول بلد پر تھا۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔قابل ذکر ہے کہ ماہ جون میں جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری زائد از ایک درجن زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ان زلزلوں سے گرچہ لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو زیادہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون پانچ اور چار میں آتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی نے عدالت عظمیٰ کے دفعہ 370 کے حوالے سے سماعت کے فیصلہ کا استقبال کیا

Next Post

چھ ہزار سے زائد یاتریوں پر مشتمل پانچواں قافلہ جموں سے روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
چھ ہزار سے زائد یاتریوں پر مشتمل پانچواں قافلہ جموں سے روانہ

چھ ہزار سے زائد یاتریوں پر مشتمل پانچواں قافلہ جموں سے روانہ

دفعہ 370 اب محض ایک تاریخ:ڈاکٹر شاہ فیصل

دفعہ 370 اب محض ایک تاریخ:ڈاکٹر شاہ فیصل

بارہمولہ میں 2 بھتہ خور گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 2 بھتہ خور گرفتار: پولیس

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

چھینے گئے حقوق بی جے پی دور میں بحال ہونے کی توقع نہیں : عمر عبداللہ

قبائلی نوجوان پر پیشاب کرنے کا ویڈیو وائرل

قبائلی نوجوان پر پیشاب کرنے کا ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »