• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں 2 بھتہ خور گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 2 بھتہ خور گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
04/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے بارہمولہ میں بیٹے سے والد کو حراست سے رہا کرانے کے لئے رقم کا مطالبہ کرنے کے الزام میں 2 مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فیصل بشیر صالح ولد بشیر احمد صالح ساکن کانلی باغ بارہمولہ نے پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک درخواست درج کی جس میں کہا گیا کہ اس کا والد بشیر احمد صالح سال 2002 سے پی ایس اے کے تحت زیر حراست ہے۔انہوں نے کہا: ‘درخواست میں کہا گیا کہ اس دوران مدثر احمد وانی ولد منظور احمد وانی ساکن سنگری بارہمولہ اور یاسر رشید راتھر ولد عبدالرشید راتھر ساکن ملہ پورہ شیری، جنہوں نے ایک سیاسی جماعت کے ساتھ وابستہ ہونے کا دعویٰ کیا، نے والد کو حراست سے رہائی کے لئے ایک لاکھ روپیے کو مطالبہ کیا لیکن کمزور مالی حالی حالات کی وجہ سے ہم ان کو پیسہ نہیں دے سکے’۔

دریں اثنا درخواست دہندہ کے والد پی ایس اے کی منسوخی کے بعد رہا ہوگئے اور دونوں ملزموں نے ایک بار پھر ان سے پیسوں کا مطالبہ کیا’۔پولیس بیان میں کہا گیا: ‘تاہم درخواست دہندہ کے خاندان نے ان کو پیسہ دینے سے انکار کیا’۔بیان میں کہا گیا: ‘لیکن دونوں نے ان کو بار بار پیسہ دینے کا مطالبہ کیا، پیسہ مانگنے کے لئے ان کے گھر بھی گئے، کئی بار اس سلسلے میں فون بھی کیا اور یہ دھمکی بھی دی کہ اگر پیسے نہیں دئے تو اس کے سنگین نتائج بر آمد ہوں گے اور والد دوبارہ حراست میں لیا جائے گا’۔پولیس ترجمان نے کہا: شکایت کنندہ نے کسی طرح سے دس ہزار روپیوں کا انتظام کیا اور ان کو دے دئے تاکہ اس کے والد کو کوئی نقصان نہ پہنچے لیکن اس کے باوجود بھی ملزموں نے اس کو ایک لاکھ روپیہ دینے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی’۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ بارہمولہ پولیس ہر قسم کے کورپشن کی بیخ کنی کے لئے پر عزم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 اب محض ایک تاریخ:ڈاکٹر شاہ فیصل

Next Post

چھینے گئے حقوق بی جے پی دور میں بحال ہونے کی توقع نہیں : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

چھینے گئے حقوق بی جے پی دور میں بحال ہونے کی توقع نہیں : عمر عبداللہ

قبائلی نوجوان پر پیشاب کرنے کا ویڈیو وائرل

قبائلی نوجوان پر پیشاب کرنے کا ویڈیو وائرل

راجوری سڑک حادثہ میں چار افراد لقمہ اجل ، متعدد زخمی

راجوری سڑک حادثہ میں چار افراد لقمہ اجل ، متعدد زخمی

عسکریت پسند معاون اور سرگرم جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش

عسکریت پسند معاون اور سرگرم جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش

کشمیر کے لوگ اپنی شناخت کی جنگ لڑ رہے ہیں جو خطرے میں ہے:محبوبہ مفتی

کشمیر کے لوگ اپنی شناخت کی جنگ لڑ رہے ہیں جو خطرے میں ہے:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »