• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

by امت ڈیسک
27/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،جنوبی کشمیر کے پدگام پورہ اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان برسر موقع ہی از جان ہوا جبکہ اس کا نزدیکی رشتہ دار شدید طورپر زخمی ہو ا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز پدگام پورہ اونتی پورہ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب بلڈوزر پر ترسیلی لائن گر آئی جس وجہ سے دو افراد شدید طورپر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے 18سالہ نوجوان کو مردہ قرار دیا۔

متوفی کی شناخت سہران احمد اور زخمی کی پہچان عبدالرشید ڈر کے بطور کی گئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں زائد از 3 دہائیوں کے بعد پہلی بار محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا:منوج سنہا

Next Post

اپوزیش اتحاد ‘انڈیا’ کا ایک وفد منی پور کا دورہ کرے گا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
اپوزیش اتحاد ‘انڈیا’ کا ایک وفد منی پور کا دورہ کرے گا

اپوزیش اتحاد 'انڈیا' کا ایک وفد منی پور کا دورہ کرے گا

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

میر واعظ عمر فاروق مذہبی رہنما ہیں انہیں رہا کیا جائے : عمر عبداللہ

ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں دو بل پاس

ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں دو بل پاس

پاکستان نے سری لنکا کو اننگز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کو اننگز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

بارہمولہ میں کونسلر سمیت دو بھتہ خور گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں کونسلر سمیت دو بھتہ خور گرفتار : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »