• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ 2 ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارد بر آمد: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ 2 ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارد بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
02/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے آزاد گنج علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ 2 ہائی برڈ جنگجوئوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ بارہمولہ ٹائون میں جنگجوئوں، جو غالباً ٹائون میں یوم آزادی کے پیش نظر جنگجویانہ کارروائیاں انجام دینے کے طاق میں تھے، کی نقل و حمل کے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر بارہمولہ پولیس، فوج کی 46 آر آر اور سی آر پی ایف کی 53 بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے بارہمولہ کے آزاد گنج میں ایک ناکہ لگا دیا۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران دو مشکوک افراد جو آزاد گنج کی طرف آ رہے تھے، نے ناکہ پارٹی کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ان کو دھر لیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کی تحویل سے ایک پستول، ایک پستول میگزین، 4 پستول گولیاں اور ایک گرینیڈ بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا۔

بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت فیصل مجید گنائی ولد عبدالمجید ساکن بنگلائو باغ بارہمولہ اور نور الکامران گنائی ولد محمد اکبر گنائی ساکن باغ اسلام اولڈ ٹائون بارہمولہ کے بطور کی گئی ہے۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ دونوں ہائی برڈ جنگجو ہیں جو لشکر طیبہ سے وابستہ ہیں اورانہوں نے یوم آزادی کے پیش نظر بارہمولہ ٹائون میں جنگجویانہ کارروائیاں انجام دینے کے لئے اسلحہ و گولہ بارود جمع کیا تھا۔

پولیس نے اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت بارہمولہ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سپریم کورٹ آج آرٹیکل 370 کی عرضیوں پرسنوائی کرے گا

Next Post

کشمیر میں پھیپھڑوں کے کینسر کے کیسز میں اضافہ، گذشتہ پانچ برس میں پانچ ہزار سے زیادہ کیسز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں پھیپھڑوں کے کینسر کے کیسز میں اضافہ، گذشتہ پانچ برس میں پانچ ہزار سے زیادہ کیسز

کشمیر میں پھیپھڑوں کے کینسر کے کیسز میں اضافہ، گذشتہ پانچ برس میں پانچ ہزار سے زیادہ کیسز

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

ورلڈ کپ:ہند ۔ پاک میچ کی تاریخ تبدیل،14 اکتوبرکو ہوگا مقابلہ

ورلڈ کپ:ہند ۔ پاک میچ کی تاریخ تبدیل،14 اکتوبرکو ہوگا مقابلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم کریں گے:امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم کریں گے:امریکہ

نوح میں تشدد جاری، دو مذہبی مقامات پر آتشزدگی، پانچ اگست تک انٹرنیٹ بند

نوح میں تشدد جاری، دو مذہبی مقامات پر آتشزدگی، پانچ اگست تک انٹرنیٹ بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »