• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ورلڈ کپ:ہند ۔ پاک میچ کی تاریخ تبدیل،14 اکتوبرکو ہوگا مقابلہ

Cricket - ICC Men's T20 World Cup 2021 - Super 12 - Group 2 - India v Pakistan - Dubai International Stadium, Dubai, United Arab Emirates - October 24, 2021 Pakistan's Mohammad Rizwan and Babar Azam shake hands with the India players after the match REUTERS/Satish Kumar - UP1EHAO1CV70D

ورلڈ کپ:ہند ۔ پاک میچ کی تاریخ تبدیل،14 اکتوبرکو ہوگا مقابلہ

by امت ڈیسک
02/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی : ون ڈے ورلڈ کپ میں 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہونے والے پاک ہندوستان میچ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ یہ میچ اب 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تاریخ تبدیل کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ پاکستان کے سری لنکا کے خلاف میچ کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی ہے۔

یہ میچ 12 اکتوبر کو کھیلا جانا تھا۔ اب یہ میچ 10 اکتوبر کو ہوگا۔ اس تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کو ہندوستان کے خلاف میچ سے پہلے 3 دن کا وقفہ مل جائے گا۔ون ڈے ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے کھیلا جائے گا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جون کے آخر میں اس کا شیڈول جاری کیا تھا۔

دوسری ٹیموں کے کچھ میچوں کے اوقات میں بھی تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ آئی سی سی نیا شیڈول جلد جاری کرے گا۔ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر تاریخ میں تبدیلی کی جا رہی ہے سیکورٹی ایجنسیوں نے احمد آباد میں 15 اکتوبر کو ہونے والے میچ کے بارے میں تشویش ظاہر کی تھی۔ ایجنسیوں نے کہا تھا کہ یہ تاریخ نوراتری کا پہلا دن ہوگی۔ ایسی صورت حال میں مناسب سیکورٹی فراہم کرنے میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اس کے بعد آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پاکستان بورڈ سے رابطہ کیا اور 2 گروپ میچوں کی تاریخ تبدیل کرنے کی بات کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

Next Post

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم کریں گے:امریکہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم کریں گے:امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم کریں گے:امریکہ

نوح میں تشدد جاری، دو مذہبی مقامات پر آتشزدگی، پانچ اگست تک انٹرنیٹ بند

نوح میں تشدد جاری، دو مذہبی مقامات پر آتشزدگی، پانچ اگست تک انٹرنیٹ بند

‘ ہمیں دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف ریلی کرنے کی اجازت دی جائے’:پی ڈی پی

' ہمیں دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف ریلی کرنے کی اجازت دی جائے':پی ڈی پی

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل، دو گرفتار، مسروقہ زیورات برآمد

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل، دو گرفتار، مسروقہ زیورات برآمد

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کی ویڈیو کانفرنسنگ کے زریعے 7اگست کو سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »