• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دنیا کی سب سے مہنگی کیتلی، قیمت 88 کروڑ روپے

دنیا کی سب سے مہنگی کیتلی، قیمت 88 کروڑ روپے

by امت ڈیسک
24/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لندن) اگرچہ گزشتہ کئی برسوں سے دنیا کی سب سے قیمتی چائے کی کیتلی کی تذکرہ جاری ہے تاہم، اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر اس کی تائید کی ہے۔اس قیمتی کیتلی کو ’دی ایگویئسٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس وقت یہ این سیٹھیا فاؤنڈیشن کے پاس ہے جو 18 قیراط سونے پر مشتمل ہے جس پر قیمتی ہیرے بھی لگائے گئے ہیں۔ 9 اگست اس چکمتی دمکتی کیتلی کو گنیز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے مہنگی کیتلی کی باقاعدہ سند دی ہے۔ اس طرح کیتلی کی قیمت تقریباً 25کروڑ روپے ہیں۔اس کیتلی کےمرکز میں 6.67 قیراط کا یاقوت (روبی) پتھر لگا ہوا ہے۔ تاہم تراشیدہ ہیروں کو انتہائی مہارت سے کاٹ کر لگایا گیا ہے۔ کیتلی کا ایک حصہ معدوم شدہ بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کے دانتوں سے بنایا گیا ہے جو اس کی نایابی مزید بڑھاتا ہے۔ اس کی اطراف 18 قیراط سونے اور اس کا پانی چڑھایا گیا ہے۔ کیتلی کے اندر کا حصہ بھی سونے پرمشتمل ہے۔تفصیلات کے مطابق اس کے مالک نرمل سیٹھیا ہیں جو بھارت سےتعلق رکھتے ہیں اور اس وقت برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں اور ایک فاؤنڈیشن بھی چلاتے ہیں۔ یہ شاہکار کیتلی اٹلی کے مشہور فنکار فلویو اسکیویا نے ڈیزائن کیا ہے جس کے اخراجات سیٹھیا کی کمپنی نےبرداشت کئے تھے۔کیتلی پر کل 1658 ہیرے نصب ہیں جبکہ یاقوت بطورِ خاص برما اور تھائی لینڈ سے منگوائے گئے تھے۔ ڈالر میں اس کی قیمت 30 لاکھ ڈالر کے برابر ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نئی قومی تعلیمی پالیسی:تعلیم اور سماج کے تعلق کو مضبوط بنانے کی کوشش

Next Post

تشدد، انتہاپسندی اوراندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے:پوپ فرانسس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
تشدد، انتہاپسندی اوراندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے:پوپ فرانسس

تشدد، انتہاپسندی اوراندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے:پوپ فرانسس

جموں و کشمیر میں ‘بے گھروں’ کو زمین الاٹمنٹ کیلئے رہنما خطوط جاری

جموں و کشمیر میں 'بے گھروں' کو زمین الاٹمنٹ کیلئے رہنما خطوط جاری

زمین الاٹمنٹ معاملہ، پی ڈی پی کا ایل جی انتظامیہ سے سوال

زمین الاٹمنٹ معاملہ، پی ڈی پی کا ایل جی انتظامیہ سے سوال

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

آرٹیکل 370 معاملہ، اچھے نتیجے کیلئے بہتر ذرائع کا استعمال ہونا چاہیے:سپریم کورٹ

وکرم لینڈر نے چاند کی سطح پر اترتے ہی پہلی سیلفی لی ، ویڈیو وائرل

وکرم لینڈر نے چاند کی سطح پر اترتے ہی پہلی سیلفی لی ، ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »