• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زمین الاٹمنٹ معاملہ، پی ڈی پی کا ایل جی انتظامیہ سے سوال

زمین الاٹمنٹ معاملہ، پی ڈی پی کا ایل جی انتظامیہ سے سوال

by امت ڈیسک
25/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پی ڈی پی دفتر میں پارٹی کے ترجمان سہیل بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا گزشتہ روز جو ایل جی انتظامیہ نے بے گھر ڈومسائل کے لیے پانچ مرلے زمین دینے کی پالیسی وضع کی ہے، کیا اس میں غیر مقامی افراد کو بھی شامل کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ایل جی انتظامیہ نے جمعرات کو بے گھر افراد کے لئے لینڈ پالسی شائع کی ہے جس میں غریب ڈومیسائل افراد کو پانچ مرلے زمین دی جائے گی تاکہ وہ اس پر پی ایم آر وائی اسکیم کے تحت اپنا گھر تعمیر کر پائیں۔غور طلب ہے ہے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی سے جموں کشمیر سٹیٹ شبجکٹ قانون بھی ختم کردیئے گئے ہیں اور اس کی جگہ ڈومیسائل قانون لاگو کئے گئے ہیں۔ دفعہ 35 اے سے جموں کشمیر کے مستقل باشندے یعنی سٹیٹ سبجکٹ ہی یہاں زمین خرید سکتے تھے یا ممکن تعمیر کرسکتے تھے، لیکن ڈومیسائل قانون کے بعد یہاں کوئی بھی غیر ریاستی باشندہ کچھ شرائط مکمل کرنے کے بعد ڈومیسائل بن سکتا ہے۔ان شرائط میں غیر مقامی افراد یہاں پندرہ برس تک مقیم رہا ہو، یا کسے بچے دسویں کی تعمیل یہاں ہی حاصل کر چکا ہو، انکو ڈومیسائل مل سکتا ہے۔پی ڈی پی کے ترجمان سہیل بخاری نے انہی ڈومیسائل قانون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر میں کوئی بھی غیر مقامی شخص ڈومیسائل شرائط کو مکمل کرکے یہاں کا باشندہ بن سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ کو اس بات کو صاف طور واضح کرنا چاہئے کہ کیا یہ پانچ مرلے لینڈ پالسی جموں کشمیر کے باشندوں کو ہی دئے جائیں گے یا ڈومیسائل کو کیوں یہاں اب کوئی بھی ڈومیسائل بن سکتا ہے۔

انہوں کہا کہ اس پالسی ہے تحت ایل جی انتظامیہ کو لوگوں میں پیدا ہوئے تحفظات کو دور کرنا چاہئے اور یہ دلائل لوگوں کو سامنے لانے چاہئے کہ کتنے غیر مقامی افراد کو یہاں ڈومیسائل بنایا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ‘بے گھروں’ کو زمین الاٹمنٹ کیلئے رہنما خطوط جاری

Next Post

آرٹیکل 370 معاملہ، اچھے نتیجے کیلئے بہتر ذرائع کا استعمال ہونا چاہیے:سپریم کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

آرٹیکل 370 معاملہ، اچھے نتیجے کیلئے بہتر ذرائع کا استعمال ہونا چاہیے:سپریم کورٹ

وکرم لینڈر نے چاند کی سطح پر اترتے ہی پہلی سیلفی لی ، ویڈیو وائرل

وکرم لینڈر نے چاند کی سطح پر اترتے ہی پہلی سیلفی لی ، ویڈیو وائرل

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ کی نظر بندی پر حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے: انجمن اوقاف

بلقیس بانو کی عصمت ریزی کا ایک مجرم وکیل بن گیا ، سپریم کورٹ بھی حیرت زدہ

بلقیس بانو کی عصمت ریزی کا ایک مجرم وکیل بن گیا ، سپریم کورٹ بھی حیرت زدہ

جموں و کشمیر ہندوستان کے ان چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں جرائم کی شرح بہت کم: چیف سیکرٹری

جموں و کشمیر ہندوستان کے ان چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں جرائم کی شرح بہت کم: چیف سیکرٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »