• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان میں خاتون بھتہ خور گرفتار : پولیس

شوپیان میں خاتون بھتہ خور گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
19/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر :جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک ایسی خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو اپنے آپ کو پولیس کا ساتھی ظاہر کرکے لوگوں سے پیسے بٹورتی تھی۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوپیاں پولیس نےایک مربوط اور موثر طریقے سے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جو ایک ٹائوٹ کے بطور کام کرکے شوپیاں کے لوگوں سے پیسے بٹورتی تھی۔

بیان میں گرفتار شدہ خاتون کی شناخت محبوبہ اختر زوجہ شفقت محی الدین کچھے ساکن کر دار کولگام کے بطور کی گئی ہے۔

پولیس بیان میں کہا گیا: ‘یہ خاتون شوپیاں میں پولیس کے قریب ہونے کا ڈرامہ کر رہی تھی اور ان افراد، جنہیں پولیس پوچھ تاچھ کے لئے احتیاطی حراست میں رکھتی ہے، کو رہا کرنے کے بدلے اس نے شوپیاں کے چند خاندانوں سے بھاری رقم بٹوری ہے’۔

انہوں نے کہا: ‘غلام حسین شاہ ولد محمد شعبان شاہ ساکن بہی باغ کولگام اس فراڈ میں مذکورہ خاتون کی مدد کر رہا تھا’۔
پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن شوپیاں میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے کی بنیاد پر دونوں بھتہ خوروں کو پوچھ تاچھ کے لئے پولیس تھانہ طلب کیا گیا۔

انہوں نے کہا: ‘ملزم نے اس پورے طریقہ کار کا انکشاف کیا جس سے وہ لوگوں سے پیسہ وصولتے تھے’۔

ان کا کہنا تھا کہ شریک ملزم غلام حسین شاہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ مذکورہ خاتون نے وقفے وقفے سےان خاندانوں سے 8.4 لاکھ روپیے وصول کئے’۔

پولیس بیان کے مطابق پولیس اس کے قبضے سے ڈھائی لاکھ روپیے بر آمد کرنے میں کامیاب ہوئی جبکہ مزید بر آمدگی متوقع ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پیش

Next Post

بھارت نے کنیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
بھارت نے کنیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا

بھارت نے کنیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

اونتی پورہ میں شادی پر غائب ہونے والا دولہا والد سمیت گرفتار

اونتی پورہ میں شادی پر غائب ہونے والا دولہا والد سمیت گرفتار

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

جموں کشمیر کے سیاسی لیڈران نے کیا خواتین ریزرویشن بل کا خیر مقدم

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »