• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
19/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس خواتین ریزرویشن بل کے خلاف نہیں ہے بلکہ ہم چاہتے ہیں خواتین کو نمائندگی کا موقع ملنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اس بل سے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہوگا نہ ہمیں اس پر کوئی اعتراض ہے۔

موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘ہم خواتین ریزرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہماری مائوں، بہنوں کو بھی نمائندگی کا موقع ملنا چاہئے جو ہماری آبادی کا نصف حصہ ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘اس بل سے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہے ہمارے پاس خواتین امیدواروں کی کوئی کمی نہیں ہے ہماری باقاعدہ ایک خواتین ونگ ہے اور ہماری خواتین امیدواروں میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے’۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ ہمیں کسی بل سے نقصان نہیں ہے لیکن ان لوگوں سے نقصان ہے جو یہاں الیکشن کرانے سے ڈرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بل سے کوئی خطرہ نہیں ہے بلکہ ان لوگوں سے خطرہ جو یہاں الیکشن کرانے سے خوف محسوس کر رہے ہیں۔

کوکرناگ انکائونٹر کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘اس انکائونٹر میں ہمارے 4 جوان جاں بحق ہوئے جس سے پتہ لگتا ہے کہ یہاں حالات کیسے ہیں’۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سری نگر کے آس پاس حالات ٹھیک ہوسکتے ہیں لیکن اس کے باہر ایسا نہیں ہے۔انہوں نے کہا: ‘یہ لوگ گالف کھیلتے نظر آتے ہیں جی ٹونٹی کا نظارہ دکھایا گیا لیکن زمینی سطح کے حالات سری نگر سے باہر دیکھئے’۔

دریں اثںا پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ نے اس بل کو بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہا: ‘میں خوش ہوں کہ بالآخر خواتین بل اب ایک حقیقت بن جائے گی’۔انہوں نے ‘ایکس’ پر پوسٹ میں کہا: ‘آبادی کا نصف حصہ ہونے کے باوجود ہماری نمائندگی بہت کم تھی’(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے کنیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا

Next Post

اونتی پورہ میں شادی پر غائب ہونے والا دولہا والد سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں شادی پر غائب ہونے والا دولہا والد سمیت گرفتار

اونتی پورہ میں شادی پر غائب ہونے والا دولہا والد سمیت گرفتار

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

جموں کشمیر کے سیاسی لیڈران نے کیا خواتین ریزرویشن بل کا خیر مقدم

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

عمر عبداللہ کاجموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب

عمر عبداللہ کاجموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب

زنانہ ہسپتال لل دید میں انوکھا واقع، جعلی ڈاکٹر گرفتار

زنانہ ہسپتال لل دید میں انوکھا واقع، جعلی ڈاکٹر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »