• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

by امت ڈیسک
13/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر یعنی ہفتے کے روز ہونے والے بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل، جموں و کشمیر اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (جے کے ایس اے) نے ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سماجی رابطہ ویب سائٹ پر ایسی پوسٹس سے پرہیز کریں جو انہیں پریشانی میں ڈال سکتے ہیں۔

ایسوسی ایشن کے قومی کنوینر ناصر کھوہامی کا کہنا تھا کہ "ہم نے ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کو تاکید کی کہ وہ اپنی تعلیم اور کیریئر کے لیے اپنی ترجیحات کا تعین کریں، جس کے لیے وہ اپنی آبائی ریاست جموں و کشمیر سے ملک کے مختلف حصوں میں قیام کر رہے ہیں۔”اُن کا مزید کہنا تھا کہ”طلبہ اس میچ (بھارت پاک میچ)کو ایک کھیل کے طور پر لے اور میچ کے دوران اور بعد میں سوشل میڈیا پوسٹس پر اُن پوسٹس سے پرہیز کریں، جس سے ملک بھر میں کسی بھی ادارے میں کسی بھی قسم کی بے ضابطگی پیدا ہو سکتی ہے یا وہ مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

Next Post

دہشت گردی دنیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج ، اس سے سختی سے نپٹنے کی اشد ضرورت :وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

دہشت گردی دنیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج ، اس سے سختی سے نپٹنے کی اشد ضرورت :وزیر اعظم مودی

موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

احمد آباد سٹیڈیم پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

احمد آباد سٹیڈیم پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

کسی میڈیا ہاؤس نے کہا 80 فیصد لوگ یہاں چناو نہیں چاہتے : ایل جی منوج سنہا

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

گاندربل:زوجیلا پر سڑک حادثہ، 2 لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »