• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

دہشت گردی دنیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج ، اس سے سختی سے نپٹنے کی اشد ضرورت :وزیر اعظم مودی

by امت ڈیسک
13/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیراعظم نریندر مودی نے آج یہاں جی۔ 20 کے رکن ممالک کے 9 ویں پی۔ 20 کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سامنے اس وقت دہشت گردی سب سے بڑا چیلنج ہے، جس کے خلاف پوری دنیا کو لگاتار سختی کرنے اور متحد ہوکر لڑنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی صحیح تشریح پر آج تک اتفاق رائے نہ ہونا افسوسناک ہے۔ کیونکہ انسانیت کے دشمن اسی کا فائدہ اٹھاکر پوری انسانیت کو تباہ و برباد کرنے پر آمادہ ہیں۔

نریندر مودی نے کہا کہ پی۔ 20 کی کانفرنس پوری دنیا کی مختلف پارلیمانی اسپیکرس کا مہا کنبھ ہے۔ آپ سب کا ہمارے ملک کو میزبانی کا موقع دینا ہمارے لئے باعث مسرت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جی۔ 20 کی سربراہی کے دوران ہندوستان نے پورے سال ڈیلی گیٹس کی میزبانی کی ، جس سے پورے سال ملک میں تہوار کا ماحول رہا اور پھر حال ہی میں جی۔ 20 کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں ہندوستان نے افریقن یونین کو جی۔ 20 کا پرماننٹ رکن بنانے کی پرزور وکالت کی ، جس کی تمام ارکین نے بھرپور تائید کی اور اسے رکن بنانے کی اپنی منظوری دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ کسی بھی ملک کی طاقت اس کے عوام ہوتے ہیں۔ عوام ہی حکومت کو منتخب کرتے اور اپنی پسند کی سرکار بناتے ہیں۔ اس طرح عوام حکومت بناتے ہیں، مگر حکومت اتفاق رائے سے چلتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا فلسفہ یہ ہے کہ پوری دنیا ایک خاندان ہے، اس لئے ہم سب کو مل کر اور متحد ہوکر ایک ساتھ چلنے کی ضرورت ہے اور دنیا کو درپیش چیلنجوں کا ساتھ مل کر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم مودی نے کہا کہ سال 1947 میں اپنی آزادی کے بعد سے ہندوستان نے اب تک 17 جنرل الیکشن کرائے ہیں جبکہ 300 سے زائد ریاستی اسمبلی انتخابات ہوچکے ہیں۔

ہندوستان صرف الیکشن ہی نہیں کراتا بلکہ لوگوں کو ووٹنگ میں حصہ لینے کے لئے راغب بھی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں سال۔ 2019 میں 90 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرس تھے ، جو یوروپ کی مجموعی آبادی سے زائد ہے۔ ان میں سے 60 کروڑ ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا جن میں خواتین کی شرکت سب سے زیادہ رہی اور انہوں نے ریکارڈ ووٹ ڈال کر ہماری حکومت کو دوسری بار منتخب کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

Next Post

موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

احمد آباد سٹیڈیم پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

احمد آباد سٹیڈیم پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

کسی میڈیا ہاؤس نے کہا 80 فیصد لوگ یہاں چناو نہیں چاہتے : ایل جی منوج سنہا

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

گاندربل:زوجیلا پر سڑک حادثہ، 2 لقمہ اجل

معطل پولیس افسر عادل شیخ کی ضمانت منظور

معطل پولیس افسر عادل شیخ کی ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »