• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

سرکردہ ادیب اور صحافی کے انتقال پر میر واعظ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

by امت ڈیسک
16/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر عوامی مجلس عمل کے سربراہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے وادی کشمیر کے سرکردہ اور نامور ادیب، صحافی، شاعر اور قلمکار جناب غلام نبی خیال کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے انکی علمی، ادبی، صحافتی اور سماجی خدمات کیلئے ان کو خراج تحسین پیش کیا۔

اپنے تعزیتی بیان میں میرواعظ نے کہا کہ مرحوم خیال صاحب کی انکے ساتھ قریبی راہ و رسم تھی اور خاندان میرواعظین خصوصاً بانی تنظیم مولانا محمد فاروق کے ساتھ ان کے قریبی اور دیرینہ تعلقات تھے۔

مرحوم کے انتقال کو ایک عظیم نقصان قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکے چلے جانے سے کشمیر کے ادبی، علمی اور صحافتی حلقوں میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کو مشکل سے ہی پر کیا جاسکتا ہے۔

میرواعظ نے مرحوم خیال صاحب کے فرزندان کے ساتھ اس سانحہ پر اپنی دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور جنت نشینی کی دعا کی۔

انہوں نے کہا کہ زبان و ادب کے تئیں مرحوم خیال صاحب کی خدمات کو تادیر یاد کیا جائیگا۔

دریں اثنا میرواعظ نے آثار شریف پنجورہ کے متولی جناب میر بشیر احمد کی اہلیہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جناب میر بشیر احمد کے ساتھ اس سانحہ پر اپنی دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برفباری ، مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

Next Post

سرینگر میں چاقو سے وار کرنے کے الزام میں دو گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
سرینگر میں چاقو سے وار کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرینگر میں چاقو سے وار کرنے کے الزام میں دو گرفتار

محکمہ بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری،میٹر والے علاقوں میں 4اور غیر میٹرعلاقوں میں 8گھنٹے بجلی بند رہےگی

محکمہ بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری،میٹر والے علاقوں میں 4اور غیر میٹرعلاقوں میں 8گھنٹے بجلی بند رہےگی

سرینگر میں مرحوم غلام نبی خیال کی یاد میں تقریب

سرینگر میں مرحوم غلام نبی خیال کی یاد میں تقریب

شوپیاں میں ہائی برڈ عسکریت پسند پستول سمیت گرفتار:پولیس

شوپیاں میں ہائی برڈ عسکریت پسند پستول سمیت گرفتار:پولیس

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی علیل بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی علیل بہن انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »