• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی گئی

اونتی پورہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی گئی

by امت ڈیسک
13/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے، اونتی پورہ میں پولیس نے منشیات فروش کی ایک دو منزلہ رہائشی مکان ضبط کر لی ۔
سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف پولیس نے کارورائی تیز کردی ہے جس کے چلتے ایک منشیات فروش کی مکان اونتی پورہ میں ضبط کر لی گئی ۔ پولیس کے مطابق ایک بدنام زمانہ منشیات فروش بختاور احمد مکرو ولد مرحوم عبدل رحمان مکرو ساکن گلزار پورہ اونتی پورہ کو سیکشن68 این ڈی ایف ایکٹ1985 کے تحت ضبط کر لیا۔

پولیس اونتی پورہ کی طرف سے کی گئی تحقیقات کے دوران رہائشی مکان کی شناخت غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی جائیداد کے طور پر ہوئی۔ یہ جائیداد پہلی نظر میں مالک کی طرف سے نشہ آور ادویات اور سائیکو ٹراپک مادوں کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل کی گئی تھی۔ واضح طور پر مذکورہ منشیات فروش تھانہ اونتی پورہ کے کیس ایف آئی آر نمبر 20/2017 اور 30/2022 میں ملوث ہے۔یہ بدنام زمانہ منشیات فروش فی الحال این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت حراست میں ہے اور سنٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں بند ہے۔

اس کاروائی پر علاقے کے مقامی لوگوں نے غیر منقولہ املاک کو ضبط کرنے کے سلسلے میں پولیس کے اقدام کو سراہا ہے، جو پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ میں منشیات فروشوں کے ذریعہ منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ سے اٹھائے گئے یا استعمال ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادبی مرکز کی کشمیری زبان کو گوگل ترجمہ میں شامل کرنے کےلیے آن لائن عرضی

Next Post

امشی پورہ انکاؤ: آرمڈ فورسز ٹریبونل نے کیپٹن کو ضمانت دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
امشی پورہ انکاؤ: آرمڈ فورسز ٹریبونل نے کیپٹن کو ضمانت دی

امشی پورہ انکاؤ: آرمڈ فورسز ٹریبونل نے کیپٹن کو ضمانت دی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

ایل جی نے گووردھن پوجا کے موقع پر خوشحالی کی دعا کی

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

پلوامہ میں این آئی اے کی کارروائی، 8مقامات پر جائیداد قرق

پلوامہ میں این آئی اے کی کارروائی، 8مقامات پر جائیداد قرق

اسپتال میں مناسب علاج نہیں کیا گیا، لال سنگھ کا دعویٰ

لال سنگھ کی حراست میں پانچ روز کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »