• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
14/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں منگل کی دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔یہ جانکاری نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی نے منگل کو ‘ ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا: ‘لداخ کے ضلع کرگل میں منگل کے روز 1 بجکر 8 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے’۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔تاہم زلزلے سے کسی قسم کے کسی بھی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون پانچ اور چار میں آتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ سال رواں کے ماہ جون میں جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری زائد از ایک درجن زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے گووردھن پوجا کے موقع پر خوشحالی کی دعا کی

Next Post

پلوامہ میں این آئی اے کی کارروائی، 8مقامات پر جائیداد قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
پلوامہ میں این آئی اے کی کارروائی، 8مقامات پر جائیداد قرق

پلوامہ میں این آئی اے کی کارروائی، 8مقامات پر جائیداد قرق

اسپتال میں مناسب علاج نہیں کیا گیا، لال سنگھ کا دعویٰ

لال سنگھ کی حراست میں پانچ روز کی توسیع

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

بی جے پی جموں کشمیر کی عوام کو سازش کے تحت غریب بنا رہی ہے:کانگرس

شوپیاں میں منشیات فروش کے گھر سے چرس اور بھاری مقدار میں برآمد

شوپیاں میں منشیات فروش کے گھر سے چرس اور بھاری مقدار میں برآمد

سہارا گروپ کے چیئرمین سبرت رائے انتقال کر گئے

سہارا گروپ کے چیئرمین سبرت رائے انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »