• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ویراٹ کوہلی کا نیا ریکارڈ، سچن تندولکر اور جئے وردھنے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

وراٹ نے توڑا سچن کا 49 ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ

by امت ڈیسک
15/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی : بالآخر وہ دن آ ہی گیا جس کا ہندوستانی کرکٹ شائقین سمیت پوری دنیا کو انتظار تھا۔ ورلڈ کپ 2023 میں بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں ہندوستان کے وراٹ کوہلی نے اپنی 50 ویں ون ڈے سنچری بناکر ماسٹر بلاسٹر سچن تیندولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ایک بہت بڑا کارنامہ انجام دے کر وراٹ نے سچن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جسے سات آٹھ سال پہلے تک چھونا تقریباً ناممکن سمجھا جاتا تھا۔

خاص بات یہ ہے کہ اس ریکارڈ کو توڑنے کے لئے ویرات نے سچن تیندولکر کے ہوم گراؤنڈ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم اور ماسٹر بلاسٹر کے ڈیبیو کی تاریخ کا انتخاب کیا۔ سچن نے 34 سال پہلے 15 نومبر 1989 کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کے ذریعے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔ وراٹ نے اننگز کے 42ویں اوور میں لوکی فرگوسن کی گیند پر دو رن لے کر اپنی ‘ریکارڈ بریکنگ’ سنچری مکمل کی۔ میدان پر موجود سچن تیندولکر بھی ان کی اس کامیابی پر کافی خوش تھے۔اس دوران انہوں نے 106 گیندوں کا سامنا کیا اور آٹھ چوکے اور ایک چھکا لگایا ۔

بتادیں کہ چار سال قبل ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں وراٹ نیوزی لینڈ کے خلاف صرف 1 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے تھے، انہوں نے اسی حریف ٹیم کے خلاف سیمی فائنل میں سنچری بنا کر اس کی تلافی کی۔ بالآخر وراٹ کی اننگز 117 رنز کے اسکور پر ختم ہوئی، وہ ٹم ساؤتھی کی گیند پر ڈیون کونوے کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ اس اننگز میں نو چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک : فوج

Next Post

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کشتواڑ میں پراسرار دھماکے میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی

پونچھ میں پراسرار دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کولگام میں جھڑپ شروع

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

الطاف بخاری دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد رہا کیسے تھے؟ : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »