• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں پراسرار دھماکے میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی

پونچھ میں پراسرار دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
16/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں بدھ کی دیر شام ایک پراسرار دھماکہ ہوا۔ تاہم اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ پونچھ ضلع کے سورنکوٹ علاقے میں گذشتہ روز دیر رات ایک مندر کے قریب ایک پراسرار دھماکہ ہوا۔

پولیس نے کہا کہ "اس پر اسرار دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کیاگیا جبکہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگانے کے لیے ایف ایس ایل کی ایک ٹیم کو طلب کرلیا گیا ہے‘‘۔مزید پڑھیں: کشتواڑ میں پراسرار دھماکہ، ایک شخص ہلاکواضح رہے کہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں اس سے پہلے بھی اس طرح کے پراسرار دھماکے ہوئے ہیں جن میں بسا اوقات جانی نقصان بھی ہوا اور اکثر وبیشتر جانی نقصان نہیں ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Next Post

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کولگام میں جھڑپ شروع

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

الطاف بخاری دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد رہا کیسے تھے؟ : عمر عبداللہ

ریاض اسلامی کانفرنس: بے نتیجہ، بے فائدہ

ریاض اسلامی کانفرنس: بے نتیجہ، بے فائدہ

ریاض اسلامی کانفرنس: بے نتیجہ، بے فائدہ

آئین نے سب کو برابر حقوق دیئے ہیں تو ہر طبقہ ریزرویشن کا طالب کیوں ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »