• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی اے نے سرجان برکاتی کی اہلیہ کو کیا گرفتار

by امت ڈیسک
24/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں کشمیر کے ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے شعلہ بیاں مقرر اور سنہ 2016 کے عوامی احتجاج کے دوران "آزادی چاچا” کے نام سے معروف سرجان برکاتی کی اہلیہ کو آج اسپیشل انویسٹی گیشن ایجیسنی (ایس آئی اے) نے گرفتار کرلیا ہے۔

سرجان برکاتی کی دختر صغریٰ برکاتی نے شوسل میڈیا پر اس کی جانکاری دی ہے۔صغریٰ برکاتی نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام میں اس بات کا دعویٰ کیا کہ جموں کشمیر پولیس کی ایس آئی اے نے ان کی والدہ کو پوچھ گچھ کے لیے پولیس تھانے بلایا تھا۔ صغرہ کے مطابق وہ صبح اسکول گئی تھیں اور انکی والدہ پولیس تھانے گئی تھی لیکن جب ہم اسکول سے گھر واپس آئے تو انکی والدہ گھر نہیں آئی تھیں۔جس کے بعد انہوں نے اپنے ماموں کو فون کیا تو انھوں نے ان کو مطلع کیا کہ ان کی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تاہم ایس آئی اے نے اس کے متعلق ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کو پولیس ذرائع سے معلوم ہوا کہ سرجان برکاتی کی اہلیہ کو کراوڈ فنڈنگ مقدمے کی تحقیقات کے ضمن میں آج ایس آئی اے نے سرینگر طلب کیا تھا جہاں ان کو گرفتار کرلیا گیا۔صغریٰ برکاتی نے جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل رشمی رنجن سوین سے اپیل کی ہے کہ ان کے والدین کو رہا کیا جائے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مارچ سنہ 2023 میں اسٹیٹ انویسٹگیشن ایجنسی نے کراوڈ فنڈنگ معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ سرجان برکاتی نے کراوڈ فنڈنگ کے ذریعے 75 لاکھ روپئے سے زائد رقم جمع کی تھی، جس میں سے کچھ رقم انہوں نے علیحدگی اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کے لئے استعمال کیا ہے۔ تاہم سرجان برکاتی نے ان کی گرفتاری کے بعد سرینگر میں احتجاج کیا اور ایس آئے اے کے یہ الزامات مسترد کیے تھے۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Next Post

وادی میں شدید سردی کی لہر، درج حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

وادی میں شدید سردی کی لہر، درج حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

انتخابات ہوئے تو لوگ ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے: عمر عبداللہ

رامبن میں ٹرک کےپتھروں کی زد میں آنے دو افراد کی موت

جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

کشمیر کے اسکولوں کےلیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

بی جے پی ہی واحد پارٹی ہے جو غریبوں کا تحفظ کرتی ہے:وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »